Video shared by Bilal Maqsood shows the moment he invited his ex-Strings band member, Faisal Kapadia, on stage while performing 'Sar Kiye Yeh Pahar' at the wedding of the former's daughter.
#TheCurrent#BilalMaqsood#Latest
Nukta will free you from repetitive, uninformed, and monotonous content, let’s watch Lahore at Night: Beyond the food culture and adventures
https://t.co/2eLZ1EV7ZB
Countdown is over. Nukta begins the journey.
Inside Dubai’s rise: How tolerance and harmony built a global powerhouse... https://t.co/eSFlH5esvP via @YouTube
Are you tired of the repetitive, uninformed, and monotonous content served by traditional news channels? Fed up with endless political talk shows that recycle the same tired analyses?
At Nukta we believe you deserve better. We are here to inform you on the issues that matter most, with meaningful, no-nonsense content designed to keep you up to date without wasting your time. Whether it's staying informed or enjoying top-class entertainment, Nukta will deliver exactly what you need.
Say goodbye to boring, irrelevant news. Say hello to Nukta—the futuristic digital platform where professionalism meets engagement. Accessible anytime, anywhere, on our website https://t.co/Joe4n2Yu1T or through our apps on the App Store and Google Play. Follow us on YouTube, Facebook, X, Instagram, and TikTok for a world-class,news experience
Inside Dubai’s rise: How tolerance and harmony built a global powerhouse... https://t.co/KhivNaIwx8 via @YouTube
I am incredibly excited and deeply honored to introduce NUKTA, a groundbreaking international digital media organization, now officially launched in the vibrant city of Dubai. With a global team of top-tier digital media professionals spanning 10 countries, NUKTA represents a bold new chapter in digital journalism.
At the heart of NUKTA is a commitment to delivering high-quality, trustworthy content across a wide range of topics—from current affairs and business to lifestyle, health, and sports. Our team includes some of the most respected and experienced names in journalism, such as Jahanzeb Haq, a luminary in Pakistani digital media; Faisal Aziz Khan, a veteran of global news giants Reuters and TRT World; and Amber Rahim Shamsi, a former BBC journalist and renowned Director of the Centre for Excellence in Journalism (CEJ) at the IBA.
NUKTA’s editorial direction is shaped by a unique South Asian perspective, bringing fresh insights to global audiences while championing journalistic integrity and excellence. As Dubai continues to evolve as a hub of innovation, tolerance, and modernity, NUKTA will capture its dynamic growth alongside critical stories from around the world.
Yes, of course, at Nukta, I’ll also be joining you with new brand show, "On My Radar" (OMR), will deliver unbiased, credible news, podcasts, and investigative reports straight to your digital screens. NUKTA's cutting-edge content is accessible on our website https://t.co/Joe4n2Yu1T and through our apps at the App Store and Google Play.
This is just the beginning of an exciting journey. Join us as we reshape the future of digital media. Follow NUKTA on YouTube, Facebook, X, Instagram, and TikTok for a world-class news experience.
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کو میں نے پوری قوت سے یاد دلایا کہ پاکستان کے ٹیکس چور معاشرے کا سب سے ایمانداری سے ٹیکس ادا کرنے والا طبقہ تنخواہ دار طبقہ ہے یہ لوگ پہلے ہی نا قابل یقین ٹیکس کی چکی میں پس رہے تھے کہ بجٹ نے سب کروڑوں پاکستانیوں کا بھرکس نکال ہمارے انہی ٹیکسز پر پلنے والی بے پناہ مقروض سرکار نے ہر سال کی طرح اس سال بھی اپنی تنخواہوں میں 25 سے 30 فیصد اضافہ کرلیا ان سرکاری اہلکاروں کی بھی تنخواہیں بڑھ گئیں جن کی وجہ سے آج پاکستان دنیا کی کرپٹ ترین ملکوں فہرست میں شامل ہے اور اسی لئے آج ایماندار ٹیکس دہندہ پاکستانی ہزاروں کی تعداد میں پاکستان نکل رہے دفتر خارجہ کے باہر روزانہ دسیوں لاکھ پڑھے پاکستانی نوجوان اپنے documents attest کرانے کھڑے نظر آتے ہیں یہ سب پاکستان سے نکل جانا چاہتے ہیں وزیر خزانہ نے صبر سے میری بپتا میرے سوالات سنیں اورنگزیب صاحب جواب اپ بھی ضرور سنیں
State Bank of Pakistan MPC may please wake up Latest SPI as interpreted by FRIM Ventures Research shows Inflation to be 13pct in May 2024
According to the latest report from the PBS, the SPI has decreased by 1.39% WoW, marking the fourth consecutive weekly decline and the most significant drop seen in the past 28 weeks. Based on our analysis of the latest data, here are the observations for the CPI in May’24;
oOnion prices dropped by 26% MoM.
oTomato prices also saw a decline of 24% MoM.
oChicken prices witnessed a 20% decrease in May’24.
oWheat flour prices went down by 16% MoM.
oBanana prices decreased by 13% MoM.
oEgg prices experienced a 4% decline MoM.
oDue to lower FCA compared to Apr’24, electricity prices also decreased by 1.9%.
oPetrol and HSD prices are also expected to decline by 3% during May’24
Based on the two-week data, we anticipate inflation to decrease to 13.0% YoY in May’24.
ایف بی آر میں زلزلہ ہے ایک زبردست سازش کے زریعے بیوروکریٹک "ٹارگٹ کلنگ" ہوئی ہے تنظیم نو کرپشن خاتمے کے نام پرموجودہ چئیر مین ایف بی آر نےزبردست کھیل رچایا
کمال ہوشیاری سے ایف بی آر میں ہر سو پھیلے تمام گند سے خود کو بری الزمہ قرار دیتے ہوئے چالاکی سے نہ صرف بچ نکلے
اور اپنے سے سینئیر ننانوے فیصد افسران کو فارغ کروادیا
تاجر دوست ایپ بد ترین ناکامی ٹریک ٹریس ڈیجیٹل انوائس اور پی او ایس نظام ناکامی در ناکامی سے آرام سے ہاتھ دھو لئے اب ہے کوئی جو وزیر اعظم شہباز شریف سے یہ پوچھے کہ اگر ان نا کامیوں کا زمہ دار دس ماہ سے چئیرمیں ایف بی آر اور اس سے پہلے دو سال تک ممبر آپریشنز کے عہدہ پر براجمان ٹوانہ صاحب نہیں تو کون ہے
اس پورے کھیل میں وزیر اعظم کے لئے شدید شرمندگی کا سامان
بھی پیدا کیا گیا چند ماہ قبل گریڈ 22 میں ترقی دیے جانے والے 2 افسران کا آج اسی وزیر اعظم نے گھر بٹھا دیایہی نہیں وزیر اعظم کو عدالتوں میں بھنسے ٹیکس مقدمات کے نام پر یہ جھوٹ بتا کر کہ مقدمات فیصلوُں سے حکومت کے خزانے میں دو کھرب جمع ہوسکتے ہیں ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا دیا گیا وزیر اعظم کو نہیں معلوم کہ ایف بی آر نوے فیصد مقدمات پہلے ہی مختلف مرحلوں میں ہار چکی ہے جو ہوا سو ہوا مگر
ایف بی آر کے خاتمے ایک نئے صاف شفاف ٹیکس نظام کا خواب چکنا چور ہو گیا
سندھ میں مسلسل پی پی پی اقتدار کے 15 سال تین ادوار گزر گئے آج مراد علی شاہ چوتھے دور کے لئے وزیر اعلیٰ منتخب ہوں گے اب خدارا سندھ کے خزانے میں 95 فیصد جمع کروانے والے آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے شہر کراچی پر خدارا رحم کریں مراد علی شاہ صاحب کراچی آپکی عنایت کا منتظر ہے 15 سال دور پینے کا پانی نہ دے سکا اب دے دیں کراچی سیف سٹی 15 سال میں بھی جنم نہیں لے سکا اب سیف سٹی بن جائے پبلک ٹرانسپورٹ 15 ویں سال میں چند درجن بسیں اور بس! کراچی کو لاہور کی طرز کا بہترین پبلک ٹرانسپورٹ نظام کیوں نہیں مل سکتا؟ ٹوٹی پھوٹی سڑکیں کوڑوں کے انباز ہر روز اوسطاً 150 اسٹریٹ کرائمز
خدارا "سسٹم" کی کرپشن سے جان چھڑوا دیں ہو سکے تو ممکن بنادیں کہ سندھ حکومت کے دفتر میں کوئی شہری کسی کام کے لئیے داخل ہو تو بنا رشوت کام ہوجائے
بیچاری ن لیگ بے پناہ کنفیوژن کا شکار نواز شریف کریں تو کیا کریں پہلے انتخابی شکست پر جشن فتح بپا کر دیا اب زرداری صاحب کی گول گول جلیبی آفر نے ن لیگی فیصلہ سازوں کے دماغ کی چولیں ہلا دیں بیشک ن لیگ کے اندر فیصلہ سازوں کی کیفیت عزیز میاں کی قوالی ہی عکاسی کرسکتی ہے
فروری 8 الیکشن میں کیا ہوگا؟کیوں ہوگا؟ نتیجہ کیا نکلے گا؟ نواز شریف کا کیا ردعمل ہوگا؟ کونسی حکومت ہوگی؟ اسکی کیا ساخت ہوگی؟ کونسا شریف وزیر اعظم ہوگا؟ بلاول بھٹو کی بے رحمانہ نواز شریف کھچائی کے باوجود ن لیگ پی پی پی کیوں بغل گیر ہوں گے؟ آصف زرداری کس قیمت پر نواز شریف سے جڑیں گے؟ الیکشن کے دن عمران خان حامی کیا سرپرائز دے سکتے ہیں؟ یہ سب اور بہت کچھ میں نے اپنی معلومات و تجربے کی بنیاد پر گزشتہ ہفتہ فروری 1 بروز جمعرات اس vlog میں آپ کی خدمت میں پیش کردیا تھا دوبارہ ملاحظہ فرمائیے آپ کو اندازہ ہوگا معملات کافی حد تک طے شدہ ہیں
سپریم کورٹ کا فیصلہ عزم مصمم سر آنکھوں پر مگر مجھے الیکشن فروری 8 ہوتے نظر نہیں آرہے سپریم کورٹ کیا کرے گی جب آصف زرداری صاحب نے آج الیکشن التوا کی حمایت کردی فروری 8 الیکشن التوا صدائیں بلند ہورہی ہیں انتہائی اہمیت اس بات کی ہے کہ الیکشن التوا یہ صدائیں خود سیاسی جماعتیں بلند کررہی ہیں تازہ ترین التوا حمایت پی پی پی کی جانب سے آصف زرداری نے کی ہے مگر اس سے پہلے ن لیگ بھی الیکشن التوا کی بات کررچکی ہے امیر مقام نے کے پی کے میں الیکشن التوا کا باقاعدہ مطالبہ کیا ہے کہتے ہیں برفباری اور دہشت گردی میں اضافے کے باعث الیکشن نہیں ہوسکتے مولانا فضل الرحمن بھی یہی بات کررہے ہیں باپ پارٹی بھی التوا چاہتی ہے آج ایم کیو ایم کے خالد مقبول صدیقی نے صاف شفاف الیکشن کی خاطر چند ماہ الیکشن التوا کی حمایت کی بظاہر لگ رہا ہے ایک خدشہ ہے ایک بار پھر الیکشن تاریخ کے حوالے سے سپریم کورٹ کی جانب سے کھینچی گئی لکیر ریت پر کھنچی لکیر نہ بن جائے
ہمارے ٹی وی چینلز پچاس سال پہلے قتل کے واقعے 46 پہلے سابق وزیر اعظم کو سپریم کورٹ سے اس قتل پر سزائے موت اور اس حوالے سے 11 سال پرانے صدارتی ریفرینس کی از سر نو سماعت کی لائیو کوریج میں غرق ہیں اس دوران عالمی خبر رساں ایجنسیز ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز پر حالیہ سالوں پر سنگین ترین دہشت گرد حملے کی خبریں نشر کررہے اے ایف پی نے 23 شہادتوں کی تصدیق کی ہے