پاکستان کبھی آزاد ہوا ہی نہیں تھا
یہ 🇵🇰 ملک ایک لمیٹڈ کمپنی ہے
یہاں سب لوٹ مار کرنے آتے ہیں اور واپس اپنے وطن لوٹ جاتے ہیں
اب تک جو بھی فیصلہ ساز رہے ہیں وہ اور انکے بچے بیرون ملک رہائش پزیر ہیں
لائحہ عمل دو یا عہدے چھوڑ دو 🚨
لائحہ عمل دو یا عہدے چھوڑ دو 🚨
لائحہ عمل دو یا عہدے چھوڑ دو 🚨
لائحہ عمل دو یا عہدے چھوڑ دو 🚨
لائحہ عمل دو یا عہدے چھوڑ دو 🚨
لائحہ عمل دو یا عہدے چھوڑ دو 🚨
لائحہ عمل دو یا عہدے چھوڑ دو 🚨
Quote + Ripost
#خان_ڈٹا_ہوا_قیادت_چھپی_ہوئی
خدا کا واسطہ ۔۔ 😢
بس کر دیجئے ۔ گولیوں سے صرف نفرت ہی ملے گی
اپنوں سے ہی جیتنے کے چکر میں مشرقی پاکستان بنگلہ دیش بن گیا
اب بھی وقت ہے
مل بیٹھیں اور مسائل کے حل کی طرف آئیں
اہم ۔۔۔🚨
اس طرح سے ملک کو مقروض کیا جاتا ہے
پاکستان ایک لمیٹڈ کمپنی بن چکا ہے ہر کوئی لوٹ مار کرنے آتا ہے اور مال بنا کر نکل جاتا ہے
اور بند کمرے والوں کے فیصلوں کا خمیازہ پوری قوم بھگتی ہے