کہہ دو کہ محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلٰہ وسلم سے بڑھ کر کوئی افضل ہستی نہیں ہے
اللهم صل على محمدوعلى آل محمد كماصليت على إبراهيم وعلی آل إبراهيم إنك حميدمجِيد
اللهم بارك على محمدوعلى آل محمد كماباركت على إِبراهيم وعلى آل إبراهيم إِنك حميدمجِيد
♥️
کبھی کبھی لگتا ہے محبت ریاضی کی تقسیم جیسی ہوتی ہے۔۔۔
جس میں محبت خود باہر کھڑی ہوکر دو لوگوں کو ایسا تقسیم کرتی ہے کہ حاصلِ ضرب صفر اور ریمائینڈر سو نکلتا ہے۔۔
اور یہ ریمائنڈر وہ خسارہ ہوتا ہے جو محبت کرنے والے محبت کے بدلے حاصل کرتے ہیں✨️
#Biaツ 👑"*
@Emr_jesy It’s a beautiful reminder that we don't owe the world a front row seat to our process. Sometimes, the most stable lives are the ones built without the structural interference of "outside noise.
🌙 چاند مبارک — رمضان المبارک 🌙
رمضان کا بابرکت چاند طلوع ہو گیا ✨
اللہ تعالیٰ ہمیں اس مقدس مہینے میں حقوق اللہ کے ساتھ ساتھ حقوق العباد ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے، ہماری عبادات قبول فرمائے اور دلوں کو تقویٰ و محبت سے بھر دے۔
آمین یا رب العالمین 🤲
#رمضان_المبارک#چاند_مبارک