@ChairmanMQMPak The lion of Karachi only Afaq Bhai.He has always raised the voice of truth and justice and given everlasting sacrifices for the rights of Mohajir's. The people of Karachi always stand with their true and fearless leader, Afaq Bhai."
@DrSyedSaif There is no doubt to say that Javed Mian Daad is a greatest crickter of the world and legend of cricket but he was not appreciated in the way he deserved.
@ChairmanMQMPak We respond to the call of Afaq Bhai, and the entire Mohajir nation will fully and enthusiastically participate on Pakistan's Independence Day. We will show the whole of Pakistan and the world that the descendants of the founders of Pakistan love their country deeply.
@ChairmanMQMPak بھاٸی عوام 8 فروری کو ھونے والے انتخابات میں موم بتی پہ مہر لگا کر ان شاء اللہ مہاجر قومی موومنٹ کو کامیابی دلواۓ گی اور یہ کامیابی کنٹرول روم میں نتاٸج بنانے والوں کے تابوت میں آخری کیل ثابت ھوگی۔ بھاٸی پوری قوم آپکے ساتھ ھے۔
کنٹرول روم میں بنائے گئے نتائج مسترد کرتے ہیں.
8 فروری مہاجر تابوت میں آخری کیل ٹھوکنے والوں کے احتساب کا دن ہوگا.
عمران خان نے کراچی کی 22 سیٹوں میں سے 18 سیٹیں پختون نمائندوں کو دیں۔
مجھ پر مہاجر نام ختم کرنے کیلئے بہت دباؤ ہے لیکن آفاق اپنی آخری سانس تک مہاجر نام کے ساتھ رہیگا
@ChairmanMQMPak بھاٸی، مہاجر دشمنی میں مبتلا یہ لوگ اپنے ناپاک عزاٸم میں ہر صورت ناکام ھوں گے پوری مہاجر قوم اس بار پوری شدّت
سے ان کو ٹھکرادے گی مہاجر قوم موم بتی پر مہر لگا کر اپنے دشمنوں کو مٹا دے گی۔
ایک طرف مہاجر نام مٹانے کا مشن لئیے وہ لوگ ہیں جنکےلئیے مہاجر دشمنی میں قومی خزانے کے منہ کھول دئیے گۓ ہیں ۔ دوسری طرف وہ جو صرف آپکی محبت کو اپنی دولت سمجھتے ہیں
موم بتی پر مہر لگا کر اپنے ووٹ سے مہاجر دشمن سازشوں کو ہمیشہ کے لئیے دفن کر دیجئیے
@ChairmanMQMPak بھاٸی، یہ سب ھمیشہ سے اس ھی طرح کے فارمولے پر عمل کرتے رھے مگر دھوکہ اور فریب ھمیشہ کامیاب نہیں ھوتا قوم ان کے کرتوت جان چکی ھے اب جیت مہاجر نظریے کی ھوگی اور یہ جیت مہاجر قوم کو اتحاد کی لازوال مثال بنا دے گی۔
ایک طرف سرکاری سرپرستی میں مخبر قومی موومنٹ مہاجر نوجوانوں کی وفاداریاں تبدیل کرانے کی کوششوں میں مصروف۔ دوسری طرف آپکے وہ بہادر بیٹے جنہیں دولت اور نوکری کا لالچ خرید سکا نہ جیل کی سختیاں مہاجر نظرئیے سے ہٹا سکیں آنےوالےانتخابات میں
ان قربانیاں کا ثمر مہاجر قوم کو ضرور ملے گا