کیا کسی نے بعد از طلاق عمران خان کے منہ سے@RehamKhan1 ,پارٹی چھوڑنے
کےبعد جاوید ہاشمی اورگلالئی اور پوری زندگی@MaryamNSharif کا نام سنا یے؟
یہ کردار کی بلندی نہیں تو اورکیا ہےکہ ان سب کی روزکی بکواس کےباوجود عمران خان اس "گندی مخلوق" کا نام۔لینا بھی پسند نہیں کرتا۔
وزیراعظم کو بڑی تکلیف پہنچانے والی ہوں
ریحام خان کا تہلکہ خیز انٹرویو، پارٹ 2 انکشافات پر انکشافات
ریحام خان کس سیاسی پارٹی کو جوائن کرنے والی ہیں؟
صرف نیوز ٹو یو پر 👇🏼
https://t.co/hxi23DedVq
ایک ریٹائرڈ سکول ماسٹر بیوی کے ساتھ اسلام آباد میں ایک فلیٹ میں رہتے تھے ان کا آبائی شہر جانے کا پروگرام بنا تو سوچا : اگر کوئی چور گھر میں گُھس گیا تو ؟ گھر کا سارا سامان بِکھیر دے گا، حالانکہ گھر میں پیسے تو ہیں ہی نہیں !"
حفظ ماتقدم کیلئے اُنہوں نے میز پر 1000 روپے اور ساتھ ایک نوٹ بھی چُھوڑ دیا :
*"عزیز نامعلوم چور !*
تم نے گھر میں گُھسنے کے لیے جو محنت کی ہے اُس پر دِل سے مُبارکباد لیکن افسوس، میں ایک ریٹائرڈ ٹیچر صرف پنشن پر گُزارا کرتا ہوں گھر میں کوئی قیمتی چیز نہیں ہے مجھے بُرا لگ رہا ہے کہ تمہاری محنت اور قیمتی وقت ضائع ہو جائے گا اِس لیے تمہاری محنت کا لحاظ کرتے ہوئے یہ چُھوٹی سی رقم قبول کر لو اور اپنے اِس پیشے میں مزید ترقی کے لیے میں تُمہیں کُچھ مشورے بھی دے رہا ہوں"
8 ویں منزل پر ایک کَرپٹ وزیر رہتا ہے
7 ویں منزل پر ایک دُھوکے باز پراپرٹی ڈیلر
6 ویں منزل پر ایک کوآپریٹو بینک کا چیئرمین
5 ویں منزل پر ایک بڑا انڈسٹریلسٹ
چوتھی منزل پر ایک مشہور وکیل
تیسری منزل پر ایک کرپٹ سیاستدان
ان سب کے پاس بیشمار دولت ہے تُمہارا ‘کاروبار’ اِن کو ذرا بھی نُقصان نہیں دے گا اور سب سے اچھی بات یہ ہے کہ وہ پولیس کو شکایت بھی نہیں کریں گے !*
جب ماسٹر صاحب واپس آئے تو میز پر ایک بڑا سا بیگ مِلا جس میں 10 لاکھ روپے اور ایک خط تھا :
"مُحترم اُستاد جی، 🙏
آپ کی رہنمائی اور تعلیم کا دِل سے شُکریہ
آپ کے مَشورے پر عمل کیا اور مِشن کامیاب رہا
شُکریہ کے طور پر یہ چھوٹی سے گرو دکھشنا چھوڑے جارہا ہوں قُبول فرمائیں
امید ہے آپ کی رہنمائی اور برکت مُجھے مُستقبل میں بھی مِلتی رہے گی
آپ کا شاگرد – چور"
خط پڑھ کر ٹیچر مسکرائے اور بیگم سے کہا :
"میں سمجھا تھا ریٹائر ہو گیا ہوں،
لیکن لگتا ہے اندر سے استادی گئی نہیں
(منقول)
@saleemspeaks2 میں وہی عرض کر رہا ہوں یا تو ہم خود فرشتے ہوں یا دوسروں کا ایمان ناپنا چھوڑ دیں۔، نا تو اس کھلاڑی نے ایسا کوئی دعویٰ کیا ہے نا اسکے کسی فین نے اسے مفتی یا الحاج کہا ہے، اگر آپکے پاس ایسا کوئی ثبوت ہے تو سکرین شاٹ لگا لیں ورنہ ویوز لینے کیلئے اور بہت کچھ ہے ایکس پر۔
@rizwanghilzai@khabeer512 پاکستانی قوم کو جب تک ڈالر کی درآمد اور برآمد کی سمجھ نہیں آئیگی تب تک جو مرضی ہو جائےکسی کو فرق نہیں پڑتا۔
ملک۔میں کتنےڈالر ائے۔ کتنےدرآمدات کی ادائیگی میں دئے گئےاور جو باقی بچے وہ کہاں گئے۔صرف سی پیک کی مد میں 64 ارب ڈالر آئے ہیں وہ کہاں گئے۔ پانی بجری ریت سیمنٹ تو روپےمیں تھے
@SaddiaMazhar@TahirRa54978261 یہ سب مرد اور یہ سب عورتیں، ایک ماں باپ کی اولاد ہوتے ہیں، اور ماں ہی انسان کی سب سے پہلی تربیت گاہ ہوتی ہے۔ اگر ماں اپنے بیٹوں اور بیٹیوں کی صحیح تربیت کر سکیں تو نا انکو اندھیری رات میں ڈر لگے گا نا پاس سے گزرتے مرد کی آنکھ اور زبان سے تکلیف۔ نا ہی عورت مارچ کی ضرورت ۔
@sherafzalmarwat آپ عمران خان اور پی ٹی آئی کا نام۔لئے بغیر ایک جلسہ کریں۔ بے شک لکی مروت میں کریں۔ تاکہ عوام کو آپکی مقبولیت و قبولیت کا اندازہ ہو جائے۔
@SajidShuqran888 وجہ بس ڈرائیور بھی ہے اور وجہ موٹر سائیکل والا بھی ہے۔ سڑک کے بیچ میں جا رہا ہے، اور دوسری وجہ موٹر سائیکل چلانے والے کا یہ دماغی خناس ، " میں نکل سکتا ہوں" اور " میں نکل جاؤں گا"۔ ہمیشہ ایسے موقع پر بریک لگانے کی بجائے سپیڈ بڑھا دیتے ہیں۔
@ARYNEWSOFFICIAL پورے پاکستان کو ان بے غیرتوں نے دو دن سے اس لڑکی کے پیچھے لگایا ہوا ہے۔ جیسے یہ لڑکی پاکستان کا سب سے بڑا ایشو ہے 24 گھنٹے تمام میڈیا چینل صرف اس ایک۔لڑکی کے بارے میں بات کررہا ہے۔