میری خواہش ہے کہ خان صاحب بنی گالہ کے دروازے پر جلوہ افروز ہوں یا کم از کم بنی گالہ سے ایک وڈیو پیغام میں اپنے چاہنے والےمجمع کو تسلی کروائیں اور جو انہیں بھگوڑا کہہ رہے ہیں۔انہیں اپنی زیارت سے زبردست شٹ اپ کال دیں۔ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان۔
نوٹ ویسے اس ہفتے کوئی گرفتاری نہیں ہونی۔
ٹی وی پر پابندی۔یو ٹیوب بند۔ٹوئٹر اسپیس پر مسائل۔حکومت کس ہڑبونگے پن کا مظاہرہ کررہی ہے۔آواز بند کرنا مسئلے کا حل نہیں۔عوام کے مسائل حل کریں۔خود ہی سارے مسائل حل ہو جائیں گے۔