I am deeply saddened by the loss of civilian lives in the recent Pakistani aerial strikes on Afghanistan. A tragedy that claimed the lives of women, children, and aspiring young cricketers who dreamed of representing their nation on the world stage.
It is absolutely immoral and barbaric to target civilian infrastructure. These unjust and unlawful actions represent a grave violation of human rights and must not go unnoticed.
In light of the precious innocent souls lost, I welcome the ACB’s decision of withdrawing from upcoming fixtures against Pakistan. I stand with our people at this difficult time, our national dignity must come before all else.
وفاق اور پنجاب پولیس کو مطلوب تمام PTI کارکنان پختونخواہ میں رہتے ہیں اور کوئی گرفتار نہیں کرتا لیکن PTM کارکنوں کو روز گرفتار کیا جاتا ہے اور تب PTI والے کہتے ہیں کہ پختونخواہ پولیس وفاق کے کنٹرول میں ہے
یہ منافقت مزید نہیں چلے گی کیونکہ آج بات حاجی عبدالصمد لالہ تک پہنچ گئی ہے
خیبر پشتونخواہ حکومت واقعی حقیقی انقلاب کے متلاشی ہے
تو خیبر پشتونخواہ میں انسانی حقوق اور شہری حقوق جے برخلاف فوج عسکری قانون
ایکشن ان ایڈ اف سول پاور
پوری طور پر ختم کردے
عسکری اداروں سے بےگناہ افرادوں کو لاپتہ رکھنا کی طاقت چینی جائے
#JanikhelRejectsMilitarization
جرنیلوں کے فرمانبردار غلام محسین نقوي
پشتون جرگے سے تم لُٹیروں کی خوف بلکل سہی ہے کیونکہ پشتونوں کے خون پر جو تم لوگ اربوں ڈالر کمانے اور انکے وسائل لوٹ کر ان پر اپنے کاروبار بسائے رکھے ہو، وہ مزید بند ہونا ہے۔
یہ ایک حقیقت ہے اور پوری دنیا اسکی گواہ ہے کہ پی ٹی ایم ایک پرامن تحریک ہے اور پشتون جرگہ اپنے امن اور وسائل کے حق کے لئے کیا جارہا ہے اور یہ جرگہ پی ٹی ایم کا نہیں بلکہ سب پشتونوں کا جرگہ ہے مگر جرگہ اور پی ٹی ایم پر سخت وار کر کے تم لوگوں کا خیال ہے کہ جرگہ ناکام ہوجائیگا تو تم لوگ ڈالری جنگیں اور پختونخوا کے وسائل کی لوٹ مار جاری رکھ سکو گے۔
مگر سب یاد رلھیں کہ تم لوگوں کی پشتونوں پر ظلم جبر لوٹ مار تو ہم نے بند کرنا ہی ہے مگر جو حرکتیں بلوچستان سے لیکر خیبر پختونخوا تک کئی دنوں سے کئے ہیں وہ جرنیلو سمیت وفاق و صوبے سب کیساتھ اسکا حساب کتاب پختون ضرور کرینگے۔
اور ہاں پختون جرگہ ضرور کرینگے انشاءاللہ
خیبر جرگہ گراونڈ پر پختونخوا پولیس اور حصہ دار کا قبضہ ہے۔
ہیوی مشینری کے ذریعے ریاستی ادارے گراونڈ میں گھڑے کھود رہے ہیں تاکہ گراونڈ میں پشتون قوم مل بیٹھ کر اپنے امن اور حقوق کے لئے جرگہ نہ کر سکے۔
ریاست پاکستان میں پشتونوں کو اپنے امن اور وسائل کے لئے محص بیٹھنا بھی جرم ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ
امن آیا تو ڈالر کیسے کمائے جائینگے اور وسائل پر پشتونوں نے حق مانگا تو لوٹ مار کے ا��کسٹرا پیسے کہاں سے آئینگے۔
جرگے میں اور کوئی مسلہ نہیں ہے بس ان لوگوں کو جرگے کے نتیجے میں پشتونوں کے خون اور وسائل پر انکی غیرآئینی ناجائز کاروبار بند نظر آرہی ہے تو اس لئے پی ٹی ایم پر بین لگایا اور جرگہ گراونڈ قبضہ کیا تاکہ جرگہ نہ ہوسکے۔
مگر ایک بات سُن لے۔
ہم جرگہ ہر صورت میں کرینگے۔
پورے پختون بیلٹ میں پختونوں کے اس عظیم روایات کو پامال کرنے کے خلاف شدید غم و ��صے کی لہر اٹھی ہے۔
پشتون تحفظ موومنٹ کو غیر قانَونی قرار دینے کے ظالمانہ فیصلے اور کارکنوں پر ریاستی ظلم و تشدد کے خلاف آواز اٹھانے کیلئے
چلو چلو خیبر چلو
قامی عدالت چلو
#WeRejectBanOnPTM#PashtunNationalCourt11October
شپه که هر څه توفاني ده =» څراغونه له بلیږي.
په خیبر کې د بیله بیلو سیمو پښتنو ځوانانو خیمې ورته ولګولې او نور هم د هرې سیمې نا پښتانه ځوانان راروان دي.
حالات که هر څه هم وي خو مونږ پښتانه د خپل وطن د جوړاولو او د ظلم جبر لرې کولو د پاره قوي ارادې لرو، کلک پوخ هوډ لرو، لوړې حوصلې لرو او منظم منصوبې مو ورته جوړې کړې دي.
مزاحمت دوام دار دې، د مزاحمت د پاره عمل دوام لری .
ملت تکړه دې اوس، راپاڅي لاګیه دې او چې یو ځل قیام وشو بیا به په وطن ښې ورځې راځي او د اولسونو خوشال ژوند ته به زمینه جوړاوو..
پاکستانی فوج پریشان ہے اور کوشش کر رہا ہے کہ پشتونوں کی آواز کو دبانے کے لیے ہر حربہ استعمال کرے۔ اگر فوج نے مشر منظور پشتین یا دیگر پشتون رہنماؤں کی طرف ٹیڑھی نظر سے دیکھا تو 1971 کی تاریخ دوبارہ دہرائی جائے گی۔ اس بار پاکستان دو نہیں، بلکہ چار یا اس سے زیادہ حصوں میں تقسیم ہو جائے گا۔ طاقت اور غرور کو چھوڑیں اور پشتونوں کے مطالبات کو تسلیم کریں۔
#ManzoorPashteenOurRedLine
#PashtunLivesMatter #SwatWantsPeace #NoToTerrorism #يوولسم_اکتوبر_پښتون_قامي_عدالت #PashtunNationalCourt11October #PashtunNationalJirga11Oct
پی ٹی ایم مرکز نے منظور پشتین کی سیکورٹی کے لیے ضلع خیبر سے سو کارکنان طلب کر لیے ہیں۔ جلد ہی پی ٹی ایم خیبر کے سو کارکن منظور پشتین کی حفاظت کے لیے ت��ینات کیے جائیں گے۔ پی ٹی ایم کے تمام ساتھی اطمینان رکھیں، انشاءاللہ منظور پشتین مکمل ط��ر پر محفوظ رہیں گے۔
#PashtunNationalCourt11October
#ManzoorPashteenIsOurRedLine
ریاست کھبی بھی یہ نہ بھولے کے پشتون قوم ویسے بھی اس ریاست میں دہشتگردی اور ڈالری جنگ سے باقی صبر کے آخری مراحل میں ہیں
تو اگر اس بار منظور پشتین کو کچھ بھی ہوتا ہیں تو اس ریاست میں پشتون قوم کا وہی دن آخری ہوسکتا ہیں
ریاست ہوش سے کام لے ۔
#ManzoorPashteenOurRedLine
Karachi police attacked #PTM Sultanabad gathering with firing, tear gas & arrested scores of #Pashtuns. Pakistani state considers #Pakhtuns as a colonial subjects & didn't allow them even a small gathering. Police everywhere attacking political workers like a private militia.
🚨 اپڈیٹ 🚨
آرمی چیف عاصم منیر نے ذاتی طو�� پر پختون سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو کال کر کے انہیں پختونوں کے قومی عدالت میں شرکت سے روکنے کی کوشش کی۔ تاہم، تمام سربراہان نے ہر حال میں شرکت کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
— پی ٹی ایم مرکزی رہنما حاجی صمد کا ویڈیو پیغام
#PashtunNationalCourt11October
پشتون قومی عدالت کا وقت جیسے جیسے قریب آرہا ہے،GHQ بہت زیادہ گھبرانا شروع ھوگیا ہے اور گزشتہ ایک ہفتے کے دوران منظور پشتین پر ایک دفعہ کُرم اور ایک دفعہ کل پشاور میں حملے کی کوشش کی گئی ہے اور اگر منظور پشتین کو نقصان پہنچا تو ذمہ دار صرف GHQ ھوگا
#ManzoorPashteenIsOurRedLine
ریاست لګیا دا د مشر منظور پشتین ده مرګ کوشش کوي څو زل دوي داسې حرکت وکړو خو ناکام شول او ټولو سیاسي پارټۍ مشرانو ته پاکستان فوج مشر عصم منیر کالونه کړې دي او ورته ویلې یې دي چې تاسو به په ۱۱ اکتوبر پښتون قامي عدالت جرګه کښې شرکت نه کوو.
#ManzoorPashteenIsOurRedLine
In a week 10 young boys taken away by military from Jani Khel area of Bannu & still their whereabouts unknown. Enforced disappearance is widely practised by military in South Pakhtunkhwa. #Pashtuns#EndEnforcedDisappearances