Via @TTAP_OFFICIAL
ہم قرآن مجید سے ہدایت لیں گے ، کسی مفاد پرست انسان سے ہمیں کوئی ہدایت نہیں چاہیے، کوئی بھی مسلمان ایران جنگ سے لاتعلق نہیں ہوسکتا، جنوبی ایشیا خطرے میں ہے اور اس خطرے کا راستہ روکنا ہوگا، ہم کربلا اور امام حسین علیہ السلام کے وفادار ہیں اور مظلوموں کیساتھ کھڑے ہوں گے۔
قائد حزب اختلاف سینٹ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کی پاکستان کے ارمی چیف کی جانب سے شیعہ علماء کی تضہیق پر رد عمل-
پاکستانی ہونا میرا ایمان نہیں چھینتا۔ میرا ایمان میری انسانیت نہیں چھینتا۔ میں بیک وقت بیٹا ہوں، باپ ہوں، بھائی ہوں — اور کوئی مجھ سے نہیں مانگتا کہ ان میں سے کسی ایک کو چنوں۔
تو پھر وہ کیوں توقع رکھتے ہیں کہ میں اپنے پاسپورٹ اور اپنے ضمیر میں سے کسی ایک کو چنوں؟
مظلوم کا ساتھ دینا غداری نہیں — یہ اسلام ہے۔ یہ انسانیت ہے۔ یہ وہ فریضہ ہے جو جدید سرحدوں، جھنڈوں اور پاسپورٹوں کے وجود میں آنے سے بہت پہلے سے قائم ہے۔
دل خوش کردیا علامہ شہنشاہ حسین نقوی صاحب نے ۔
#humanity #justice
بریکنگ نیوز 🚨شہنشاہ حسین نقوی نے وقت کے یزید کو للکار دیا🔥
میرا اچھا مسلمان ہو نا مجھے اپنے رب کے عذاب سے بچا لے گالیکن ایک اچھا پاکستانی ہو نا مجھے میرے رب کےعذاب سےنہیں بچائے گااور مجھے میرے رب کے عذاب سے بچناہے نہ کہ ٹرمپ کے عذاب اور عربوں کے عذاب سے
عرب اور اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ نے اپنے ملکوں میں قائم سامراجی امریکی اڈوں پر ایران کے جوابی حملوں کی تو فوراً مذمت کر دی، لیکن عالمی دہشت گرد امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے اسلامی جمہوری ایران کے بچوں، ہسپتالوں، سیاسی و مذہبی شخصیات اور بنیادی انفراسٹرکچر پر بین الاقوامی قوانین کو روندتے ہوئے کیے جانے والے دہشت گردانہ حملوں پر مکمل خاموشی اختیار کر لی۔
“اور یہود و نصاریٰ تم سے ہرگز راضی نہ ہوں گے جب تک تم ان کے طریقے کی پیروی نہ کرو۔ کہہ دو: بے شک اللہ ہی کی ہدایت اصل ہدایت ہے۔ اور اگر تم نے علم آ جانے کے بعد بھی ان کی خواہشات کی پیروی کی تو اللہ کے مقابلے میں نہ تمہارا کوئی دوست ہوگا اور نہ کوئی مددگار۔”( سورہ بقرہ آیت 120)
عرب اور اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کے اعلامیے میں ایران کی مذمت تو ہے لیکن عالمی دہشت گرد امریکہ و اسرائیل کی غنڈہ گردی کا نام تک نہیں
یہ مسلمان ہیں جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود
فیلڈ مارشل نے ایک گھنٹہ خود ہی تقریر کی، ہماری بات نہیں سنی، اسکا لہجہ اتنا سخت تھا کہ ہم نے اپنی توہین محسوس کی۔ اس نے بعض اتنی چھوٹی باتیں کیں جو اتنے بڑے عہدے پر بیٹھے شخص کو زیب نہیں دیتیں۔ مولانا حسنین عباس گردیزی
میرا اچھا مسلمان ہو نا مجھے اپنے رب کے عذاب سے بچا لے گا لیکن ایک اچھا پاکستانی ہو نا مجھے میرے رب کے عذاب سے نہیں بچائے گا اور مجھے میرے رب کے عذاب سے بچنا ہے نہ کہ ٹرمپ کے عذاب اور عربوں کے عذاب سے۔
یہ بات کہنا غلط ہے کہ آپ کو پاکستان میں رہنا ہے یا پاکستانی ہیں تو آپ کو دوسروں کے معاملات میں دخل نہیں دینا چاہیئے، اس ملک سے کسی کو اگر جانا ہے تو انہیں جانا ہے کہ جو پہلے امریکہ کا نعرہ لگا رہے ہیں، ہم پہلے پاکستانی ہیں اس سے پہلے مسلمان ہیں اور اس سے پہلے انسان ہیں۔
علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کی انتہائی سلجھی اور سچی باتیں۔
#IranIsraelWar
#FascismUnderAsimLaw
Via @TTAP_OFFICIAL
جس کا دل امریکہ یا نیتن یاہو کے لئیے دھڑکتا ہے وہ اسرائیل چلا جائے۔
کفار کو فوجی اڈے دینا، بیسز دینا، جگہ دینا، کیا یہ درست ہے؟
یہ جنگ پورے ایسٹ (East) کی، پوری امتِ مسلمہ کی، اور تمام اسلامی ممالک کے مستقبل کی جنگ ہے۔
اگر کسی کو تکلیف ہے، تو ایران چلا جائے، اگر آپ کا دل ایران کے لیے دھڑکتا ہے۔ ہمارا دل اسلام کے لیے، دین کے لیے اور مظلوموں کے لیے دھڑکتا ہے۔
جس جس کا دل نیتن یاہو اور ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے دھڑکتا ہے، وہ امریکہ اور اسرائیل چلا جائے۔
جائے، وہ ان کے ساتھ رہے، اور پاکستان چھوڑ دے۔
ہم اللہ سے وعدہ کرتے ہیں، ہم مسلمان، جنہوں نے اس مہینے میں قرآن پڑھا ہے، قرآن سے ہدایت لیتے ہوئے اعلان کرتے ہیں کہ ہم یہود و نصاریٰ کو راضی کرنے والوں پر اللہ کی لعنت بھیجتے ہیں۔
اپوزیشن لیڈر سینیٹ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کا شیعہ علماء کرام کی توہین پر پاکستان کے ارمی چیف کو سخت جواب
ہمیں کہا گیا اگر آپ کو ایران سے اتنی محبت ہے تو ایران چلے جاؤ عاصم منیر کا لب و لہجہ انتہائی توہین آمیز تھا ایسی گفتگو علماء کیساتھ زیب نہیں دیتی
میں نے تین چار مرتبہ فیلڈ مارشل کو کہا آپ نے اپنی تقریر کر لی ہے اب ہمارے بھی سوالات اور تحفظات ہیں پہلے تو وہ انکار کرتا رہا پھر کہا کھانے کے بعد نشست رکھ لیتے ہیں
ہم علماء انتظار کرتے رہے اور نکل گیا
علامہ ناظر عباس تقوی
Trump said we had to attack Iran because we can‘t allow it “to have a nuclear weapon.” Really?
This is the same president who, in June, said: “Iran’s nuclear facilities have been obliterated.”
Vietnam. Iraq. Iran. Another lie. Another war.
World should be wary and apprehensive about Israel’s nuclear prowess, a country not bound by any international nuclear discipline not signatory to NPT or any other binding arrangement. Pakistan is signatory to all international nuclear disciplines, our nuclear capability is for the benefit of our people and defence of our country against hostile designs of our enemies. We do not pursue hegemonic policies against our neighbours which are being amply demonstrated by Israel these days.
Western world must worry about conflicts being generated by Israel, it will engulf the whole region and beyond, their patronage of Israel a rogue state can have catastrophic consequences.