از ہزاران کسی گوئی سلامت به حقیقت معرفت برده اند
ہزاروں میں سے بہت کم طالب سلامتی کی گیند حقیقت و معرفت کے میدان میں لے کر پہنچے۔
مجالسةُ النبی خورد، ص 42، 43
از حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللّٰہ علیہ
#RumiBahooIqbal#MajalisatAnNabiKhurd#CongregationsOfProphet
Reverence & Obedience to Prophet Muhammad ﷺ
تعظیم و اطاعتِ مصطفےٰ ﷺ
[Explained By: His Excellency Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb (Sec Gen Islahee Jamaat and Aalmi Tanzeem ul Arifeen) ].
https://t.co/9Ep7Sr4pyi
https://t.co/arVIsgpYst
#Love#islam#Muhammad
And We did not send any messenger, but to be obeyed by the command of Allah.
اور ہم نے کوئی پیغمبر نہیں بھیجا مگر اس لئے کہ اللہ کے حکم سے اس کی اطاعت کی جائے۔
(سورۃ النساء، آیت : 64)
https://t.co/Dc6odfPiVS
https://t.co/teCsOHfcVW
#Quran#AyatQuran#Quranrecitation#islamic
یومِ دفاع و شہدائے پاکستان ہمیں دفاعِ وطن کے لیے افواجِ پاکستان کے شہداء کی لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔ یہ دن جرأت و شجاعت، قومی وحدت اور عزمِ مصمم کی درخشاں علامت ہے۔
اللہ تعالیٰ شہدائے وطن کے درجات بلند فرمائے اور مملکتِ خداداد پاکستان کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔
#یوم_دفاع
#پاکستان
قُوّتِ عشق سے ہر پست کو بالا کر دے
دہر میں اسمِ محمدؐ سے اُجالا کر دے
کی محمدؐ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا، لوح و قلم تیرے ہیں
(بانگِ درا)
His Excellency Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb's (Sec Gen Islahee Jamaat and Aalmi Tanzeem ul Arifeen) discussion about knowledge.
#fyp#foryoupage#Jehlum#sultanbahoo
سلطان الفقر(قدس اللہ سرّہٗ) صلح کو بہت پسند فرماتے تھے اور لڑائی جھگڑے سے سخت نفرت کرتے تھے- مریدین کو ہر ایک کے ساتھ حسن خلق سے پیش آنے کی تلقین فرماتے بلکہ بعض دفعہ تو بیعت ہی لوگوں کی خیر خواہی اور بھلائی پر لی جاتی جو کہ ہمیشہ ��ے اولیاء کرام کا وطیرہ رہا ہے-
This (is for the righteous). As for the rebellious, there shall be the worst destination.
بے شک سرکشوں کے لئے بہت ہی برا ٹھکانا ہے۔
(سورۃ ص، آیت : 55)
https://t.co/Dc6odfPiVS
https://t.co/teCsOHfcVW
#Quran#AyatQuran#Quranrecitation#islamicpost#Allah
خالقِ کائنات کے نزدیک اس کی پوری تخلیق میں سے کسی لحاظ سے بھی تاجدارِ کا ئنات (ﷺ) سے بڑھ کر کوئی شئے نہیں ہے جو کچھ ہے یہ سب آپ(ﷺ) کے طفیل ہے - جو کچھ ہوا، جو کچھ ہےاور جو کچھ ہوگا یہ سب کچھ آپ(ﷺ) کی خاطر ہے.
ماہنامہ مرآۃالعارفین انٹرنیشنل، دسمبر 2016
https://t.co/UiNKJKPNUe
The Secret of Constant Remembrance of Allah & the Prophetic Way ﷺ.
دائمی یادِ الٰہی اور اسوہ رسول ﷺ
[Explained By: His Excellency Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb (Sec Gen Islahee Jamaat and Aalmi Tanzeem ul Arifeen) ].
https://t.co/9Ep7Sr4pyi
https://t.co/arVIsgpYst
#islam
شوکت سنجر و سلیم تیرے جلال کی نمود
فقر جنید و بایزید تیرا جمال بے نقاب
شوق ترا اگر نہ ہو میری نماز کا امام
میرا قیام بھی حجاب میرا سجود بھی حجاب
(بالِ جبریل)
#RumiBahooIqbal#BalEJibreel
https://t.co/iBarWv0Jyd