تازہ خبر
قائدِ جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب ،گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی صاحب اور مرکزی ناظم انتخابات مولانا عطاء الحق درویش صاحب باجوڑ پہنچ گئے۔
#MaulanaInBajaur
سول کالونی جرگہ ہال باجوڑ میں منعقدہ تقریب سے گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی خطاب کررہے ہیں.
اس موقع پر قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب سمیت دیگر قیادت سٹیج پر موجود ہیں.
#MaulanaInBajaur
جناب سیلکٹڈ عمران نیازی صاحب
"غلطیاں" پارٹی نہیں "لیڈر" کرتے ہیں۔
اسلئے برائے مہربانی "نااہلی" کی ذمے داری قبول فرمائیں۔
اور پاکستانی عوام کی جان چھوڑیں۔
(استعفیٰ دیں)
#چھاگیامولانا