It has now been around 1,100 days since my father, Imran Khan, was imprisoned, and my brother and I haven’t heard his voice since March. For months, we’ve been denied contact with him. We remain in the dark about his access to healthcare as his eyesight continues to deteriorate. He urgently needs medical attention, and with no family or legal access, we don’t even get any second hand information or reassurance.
I’ve found myself especially missing him recently. I want to speak to him about mundane things like my cricket, books I’ve been reading and what new movies are good. I understand the people of Pakistan want their chosen leader free, but I miss my father more than ever.
But this is not just about a father. It is about Pakistan, and its future. A rigged, authoritarian regime continues to crush political opposition, undermine democratic institutions, and deny millions of Pakistanis their right to freely choose their leaders, whilst terrorising those who speak their beliefs.
I once again plea to the international community to not look away. Silence in the face of injustice only enables it.
۔26 نومبر کو پی ٹی آئی کے کارکنوں کی گولیوں سے شھادتوں کے ٹھوس شواہد کے باوجود بیرسٹر گوھر علی خان کو بطور چیئرمین پی ٹی آئی اپنی اس نا اہلی اور ناکامی پر اپنا عہدہ چھوڑ دینا چاہئیے، بیرسٹر اعتزاز احسن کیساتھ ماتحتی کا طویل تجربہ انکی سیاسی قائدانہ صلاحیتوں کو سامنے لانے میں آڑے ہے۔ آجکے عدالتی فیصلے نے پی ٹی آئی کے ۲۶ نومبر کے بیانیے کو شدید نقصان پہنچایا ہے جسکے ذمے دار بیرسٹر گوھر ہیں جو بظاہر اپنی بزدلانہ سوچ کا شکار ہوئے ہیں اور کسی خوف کے مارے اپنا بیان ریکارڈ کرانے سے بھاگتے رہے ہیں۔
ایم جے ٹی وی کی اس تحقیقاتی رپورٹ میں ثبوت بھی تھے
https://t.co/QWWGon3rsM
اسد طور کا بہت بڑا تہلکہ انکشاف!!
26 نومبر کیس میں, میں وکیل بیرسٹر گوہر غیر حاضر رہے, اسلیے کیس خارج کردیا گیا!!
عینی شاہدین, میں سہیل آفریدی, شفی جان اور گنڈاپور شامل تھا وہ بھی نہیں پیش نا ہوسکے!!
یہ کارکنان کے ساتھ غداری, یہ پارٹی کے ساتھ غداری ہے, یہ انتہائی غیر زمیدارانہ اور انتہائی بیغرتی کی بات ہے, تم لوگو کو ڈوم جانا چاہیے بے شرم لوگوں!!
”رضا ڈار زیادتی کیس کو ناجائز اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے دبایا جا رہا ہے مگر ہمارے میڈیا میں کوئی ایک صحافی ایسا نہیں جو اس پر بات کر سکے۔ ن لیگ اور پیپلزپارٹی روایتی نورا کشتی کرکے اب آزاد جموں کشمیر میں انتخابات کا ڈھونگ رچانے میں مصروف ہیں۔ وفاق میں اکٹھے مگر انتخابات میں ایک دوسرے کے خلاف بیانات دیتے ہیں۔ صورتحال یہ ہے کہ ابھی تک عوام سراپا احتجاج ہیں مگر مجال ہے ہمارے میڈیا میں اس پر کوئی خبر چل جائے۔“ بیرسٹر شہزاد اکبر
@ShazadAkbar
سہیل آفریدی کے پاس اب وقت ختم ہوچکا ہے، انہوں نے ساری باتیں منوا لیں یہ ایک نہیں منوا سکے، انہوں نے آپریشن شروع کر دئیے، ڈارون حملے ہورہے ہیں، انکی مرضی کی ٹرانسفر پوسٹنگ ہورہی ہیں، سٹریٹ مومونٹ روک دی گئی، احتجاج روک دئیے، بجٹ پاس کروا لیا، آپ ایک کام نہیں کر سکے عمران خان سے ملاقات، اسپتال منتقل نان کروا سکے، عمران خان کے مقدمات تک نہیں لگوا سکے، ثمینہ پاشا۔
🚨شہباز رانا کی بڑی خبر
وزیر اعظم نے 12 جون کو کابینہ کے اجلاس میں ایک نئے الاونس کی منظوری دی ہے جس میں پولسی اور انتظامیہ کا شعبہ شامل ہے، یہ الاوئنس Basic salary کے 100 فیصد کے برابر ہو سکتا ہے، ایک سرکاری ملازمین کیلئے 7 فیصد تنخواہ میں اضافہ اور دوسری طرف ایسے الاونس، شہباز رانا
@81ShahbazRana
🚨بریکینگ نیوز : سید ذیشان عزیز کا انکشاف۔🔥🔥
بنوں میں پچھلے پانچ چھے دن سے کرفیو ہے اور پی ٹی آئی اس پر بات نہیں کر رہی مولانا یہ تاثر دے رہے ہیں کہ PTI اور فوج ایک پیج پر ہیں، کرفیو لگا ہے کوئی اس پر بات نہیں کر رہا ۔
جو پی ٹی آئی کا اینٹی اسٹبلشمنٹ بندہ تھا وہ جیل میں ہے وہ آپشن نہیں ہے۔ اب آپشن میں ہوں میں اینٹی اسٹبلشمنٹ ہوں تو ووٹ آپ نے مجھے دینا ہے ۔🚨🚨🔥
آپ بونیر کیوں نہیں گئے جب خان صاحب کی بہنیں وہاں گئی تھیں۔۔۔۔
9 مہینے سے خان صاحب سے کسی کی ملاقات نہیں ہوئی ہے۔۔۔
تو آپ کیسے کہہ سکتے ہیں خان صاحب کو سہیل آفریدی پہ اعتماد ہے؟
25 سال خان صاحب نے اس پارٹی کو دیں ہیں۔۔
خان صاحب نے یہ پارٹی آپ کے حوالے کی
کیا آپ نے خان صاحب کی امانت میں خیانت کی ہے؟
خان صاحب نے پچھلے سال پیغام پہنچایا تھا
کہ 5 اگست 2025 کو تحریک کو پیک پہ لے کر جانا ہے۔۔۔
بدقسمتی سے ایک سال مکمل ہوگیا ہے۔۔۔
لیکن تحریک شروع نہیں ہوئی۔۔۔۔
آپ مزاحمت دکھائیں گے یا صرف مفاہمت سے کام چلائیں گے؟
میرے چند سوالات بیرسٹر گوہر سے۔۔۔۔۔
ان کے جوابات👇🏻
"یہ فرعون ہیں۔ انہوں نے کیا تماشہ لگا رکھا ہے عمران خان کے سارے حقوق معطل کردئیے ان کو قید تنہائی میں ڈال کر ذہنی ٹارچر کیا جارہا ہے یہ عدالتیں انصاف نہیں دینگی اب لوگ صرف خیبرپختونخواہ سے نہیں پورے پاکستان سے آئیں گے ۔جب تک ہم پریشر نہیں ڈالیں گے عمران خان کے حقوق بحال نہیں ہونگے"۔ علیمہ خان
عمران ریاض خان کا تہلکہ خیز انکشافات!!
مریم نواز ذہنی مریض ہے, اسلیے پورا ملک اسکے حوالے نہیں کیا جاسکتا, ورنہ تو پہلے ارادہ کیا گیا تھا, کہ اسکو پاکستان پر مسلط کرنا ہے, ورنہ تو مریم نانی بوٹ پالش میں ایکسپرٹ تھی!!
مریم نواز Rejected!!
پہلا دعویٰ: ہم 100 ارب ڈالرز کی FDI لائیں گے
دوسرا دعویٰ: ہم 60 ارب ڈالرز کی SIFC کے ذریعے بیرونی سرمایہ کاری لائیں گے
تیسرا دعویٰ: ہم پاکستان کی ایکسپورٹس 30 ارب ڈالرز سے 60 ارب ڈالرز پر لے کر جائیں گے
چوتھا دعویٰ: ہم بلوچستان کے ذخائر سے پاکستان کا قرضہ اتاریں گے
پانچواں دعویٰ: ہم 10 مئی کی جنگ کے بعد آدھی دنیا سے دفاعی معاہدوں کی مد میں اربوں ڈالرز کمائیں گے
چھٹا دعویٰ: ہم نے تیسری عالمی جنگ رکوائی ہے اب پاکستان میں انویسٹمنٹ کی بارش ہو گی
سارے کے سارے دعوے جھوٹے ثابت ہو گئے ہیں ۔
صدیق جان
ویسے فرق کوئی نہیں۔ جنہوں نے غربت جی ہوتی ہے وہ بھی آتے ہی پہلے اپنی غربت مکاؤ پروگرام کا آغاز کر دیتے ہیں۔ ہمارے والوں کا حال ہی دیکھ لیں دور کیا جانا۔
مسلہ غریب اور امیر کا نہیں ہے۔ مسلہ integrity کا ہے۔ اور وہ امیر یا غریب دونوں میں آج کل ناپید ہے۔
کلبھوشن یادیو کو انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس کے دباؤ پر اسپیشل قانون سازی کر کے اپیل کا حق دیا گیا۔ کلبھوشن یادیو نے پاکستانیوں کا خون بہایا تھا، لیکن حسان نیازی سمیت اپنے شہریوں کو اپیل کا حق نہیں دے رہے۔ @Matiullahjan919
عمران خان کی علاج اور فورا ہسپتال منتقلی اور ذاتی معالجین کی نگرانی میں علاج کرونا ہماری اولین، ترجیح ہے۔۔۔ جبتک ایسا نہیں ہوتا ہم یہ جنگ لڑتے رہیں گے چاہے اس میں جان جاتی ہے یا گرفتاری ہوتی ہے فرق نہیں پڑتا۔۔
جنرل طارق نے ایک آرٹیکل لکھا ہے جس میں انہوں نے لکھا کہ ہم پاکستان کو ٹوٹتے ہوئے بکھرتے ہوئے دیکھ رہے ہیں جو کچھ بلوچستان میں ہو رہا ہے آزاد کشمیر اور خیبر پختونخواہ میں ہو رہا ہے یہ ایک طرح سے ریاست کی تحلیل ہے اس ریاست پر جو لوگ مسلط ہیں ان کے چھوٹے چھوٹے ذہنوں نے یہ سمجھ لیا ہے کہ جبر ہی واحد راستہ ہے اس ملک کو آگے لے جانے کا ! سلمان اکرم راجہ ۔۔
@OfficialShehr@zeshmohmand میڈم ملاقات تو ویسے بھی نہیں کروانی ذہنی مریض نے۔۔۔
اس درخواست کا مقصد قانون کو پس پشت ڈال کے سفارشی پروگرام رکھ لیا جائے
ملاقات کروانی ہو تو عدالت کا فیصلہ کافی ہے
نورین خان نیازی کے ساتھ مولانا فضل الرحمان کو نوٹس نہیں بھیج سکتے تو بھارتی وزیر خارجہ کو نوٹس بھیج دیں جو بتا رہے ہیں کہ "ہم نے حملے سے پہلے پاکستان کو آگاہ کیا تھا اور پاکستان نے بہاولپور کا مدرسہ خالی کروا لیا تھا"
پاکستان نے پتہ ہونے کے باوجود اس حملے کو روکا نہ اس دعوے کی تردید کی۔
کیا یہ انڈرسٹینڈنگ نہیں تھی ؟
سردار امان کا کشمیر سے بڑا بیان جاری 🛑
ہماری لاشیں انکے قبضے میں ہے, ہمارے ساتھی جیلو میں ہے, ہم انکے بغیر گھر نہیں جائینگے!!
ہم آگے بڑھیں گے!!
کشمیریوں کو سپورٹ کرے پاکستانیوں!!
بریکنگ نیوز: باخبر ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق، پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان، جو گزشتہ 3 سالوں سے سلاخوں کے پیچھے سختیاں جھیل رہے ہیں، ان کی صحت کافی حد تک گر چکی ہے۔ ذرائع کے مطابق، "ان کی آنکھ کے مسئلے کے بارے میں تو سب جانتے ہیں، لیکن مجموعی صحت بھی کافی متاثر ہو چکی ہے۔" مزید کہا گیا کہ "یہ ان کی صحت کے حوالے سے ایک ہنگامی صورتحال (Health SOS) ہے۔" فخر الرحمٰن
@Fakharrehman01
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
اقبال آفریدی شاباش !! جب کوئی کچھ نہیں کررہا تو اس وقت اقبال آفریدی جدوجہد کررہے ہیں، محنت کررہے ہیں، اقبال آفریدی مسلسل street movement کیلئے مومینٹم بنا رہے ہیں،
ڈاکٹر شہباز گل