A kind and humble business man and a passionate chef. A patriotic person, staunch supporter of Pakistan and the people but yes stand against the wrong.
@falakjavaidkhan Iss video mein koi zina ke bt ho rehi hai, I think,
Kisi ke maa beti k sath zina ke,
Agr maar khanay walay shakhs nay aisa kuch Gina keia hai phrr is ke orr kia saza honi chaheiay,
Ye koi bta sakta
"اگر میں آپ سے کہوں کہ اپنے گھر سے نکل جائیں تو کیا آپ نکل جائیں گے؟" – ماریہ حنون نے امریکی صدر ٹرمپ کو کرارا جواب دیا۔
"آپ پوری دنیا پر حکم چلاتے ہیں، سوائے غزہ کے، کیونکہ غزہ خود پوری دنیا ہے۔" #Palestine#Gaza#Trump
زندہ دفن ہونے والی بچی😢😢
نوشہرہ میں ایک پھول جیسی بچی کو ظالم باپ نے زندہ دفن کر دیا تھا۔ لیکن 1122 کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکاروں نے اللّٰہ تعالیٰ کے کرم سے زندہ سلامت نکال لیا۔
ایک عبرت ناک قصہ جنرل مشرف کے دور کا
اگر آپ اسلام آباد میں رہتے ہیں تو راول ٹاؤن چوک کو اچھی طرح جانتے ہوں گے۔ یہ چوک کلب روڈ پر سرینا ہوٹل سے فیض آباد کی طرف جاتے ہوئے آتا ہے۔ چوک میں ایک پٹرول پمپ اور ایک پرانی مسجد ہے۔ میں 1993ء میں اسلام آباد آیا تو مسجد کے ساتھ ایک چھوٹا سا گاؤں ہوتا تھا۔
گاؤں کی زمینیں ایکوائر ہو چکی تھیں، امیر لوگ زمینوں کی قیمتیں وصول کر کے بڑے بڑے سیکٹروں اور فارم ہاؤسز میں شفٹ ہو چکے تھے لیکن وہ غرباء پیچھے رہ گئے تھے جن کی زمینوں کے پیسے امراء کھا گئے یا پھر وہ جو گاؤں کے کمی کمین تھے اور ان کے نام پر کوئی زمین نہیں تھی، حکومت نے انہیں کوئی معاوضہ نہیں دیا۔
دنیا میں ان کا کوئی ٹھکانا نہیں تھا، لہٰذا وہ اپنے ٹوٹے پھوٹے گھروں میں مقیم تھے۔ سی ڈی اے اور ضلعی انتظامیہ نے ان کو بے شمار نوٹس دیے مگر مکینوں کا کہنا تھا ”ہم کہاں جائیں‘
اللہ کی دی ہوئی نعمت پر جب شکر ادانہیں کرتے تو اللہ وہ نعمت واپس لے لیتا ہے۔ اب اگر وہ نعمت واپس چاہیئے تو جدوجہد کرنی پڑیگی!
#قوم_کی_آواز_خان_کی_رہائی
@ImranARaja1 " ye log bhool jaen gay , lekin mera RUB , mera ALLAH bholnay wala nhn hai "
Or jub ALLAH hisab lay ga , tu aisa hisab lenay wala koi nhn or ALLAH aisy saza day ga, k us jesi saza denay wala koi nhn.
ALLAH prr he bharosa hai
ALLAH he behtreen madadgar hai.
عمران ریاض کی پراپرٹی کو آگ لگانے سے، بےزبان جانوروں کو زندہ جلانے سے کیا اس بات پر پردہ پڑ جائے گا کہ اسے پانچ ماہ اذیت ناک حراست میں رکھا گیا
اور ایسا سلوک کیا گیا جو ملک دشمن جاسوس کے ساتھ بھی روا نہیں رکھا جاتا ؟
حیرت ہے پاکستان میں نفرت کی آگ لگا کر ملک کی کونسی خدمت ہورہی ؟