سلام ہے اس نوجوان کو
جو آکسفورڈ یونیورسٹی میں پاکستان کی الیکشن میں ہوئی بدترین دھاندلی کو ایکسپوز کررہا ہے اور بتا رہا ہے کہ فارم 47 کی حکومت چوری کی حکومت ہے جو ایک 90 فیصد مقبولیت والے لیڈر کے خوف سے بنائی گئی ہے۔
( ٹویٹر ریفرنڈم )
عمران خان کو رہا کرو ، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ 8 فروری الیکشن کے ایک سال بعد بھی کھڑے ہیں ؟
اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " سے اندازہ ہو جائے گا۔
#فروری8_مینڈیٹ_پر_ڈاکہ
محمد خان بھٹی صاحب کے گھر پولیس کا چھاپہ چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال
نگران حکومت پی ڈی ایم کے اشاروں پر انتقامی کارروائیوں میں مصروف ہے
انشاءاللہ ہم @ImranKhanPTI کے ساتھ ڈٹ کہ کھڑے ہیں
@mooniselahi@ChParvezElahi
سروے!
کیا عمران خان قائد اعظم محمد علی جناح کے بعد پاکستان کے مقبول ترین لیڈر ہیں ؟
1- ہاں 2- نہیں
ری ٹویٹ کریں اور اس ہیش ٹیگ پر ٹویٹ کر کے رائے دیں۔
#تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_ع��ران
اگر محسن نقوی پنجاب کا نگران وزیراعلی ہو سکتا ہے تو پھر عمران ریاض خان کیوں نہیں؟
عوام کیا چاہتی ہے اس ٹویٹ کے نتیجے سے پتا چل جائے گا۔
#محسن_نقوی_نامنظور