کل جو کمال ہوا ہے لاہور میں اس کو ہلکا نہ لیں۔ یہ بڑا سمبولک ایوینٹ تھا۔ اس سے پورے پنجاب کو حوصلہ ��لے گا اور اس نے یہ ثابت کیا ہے کہ پاکستانی اس وقت بھی وہیں کھڑے ہیں جہاں وہ اپریل ۲۰۲۲ میں کھڑے تھے۔ لیڈرشپ اور ورکرز کو بہت مبارکباد۔ #لاہور_کپتان_کا
#ReadyForStreetMovement
جتنا عمران خان آج پاکستان میں مقبول ترین لیڈر ہے اتنا مقبول لیڈر پاکستان کی تاریخ میں قائد اعظم کے بعد کوئی نہیں دیکھا ۔۔
آج اس ٹویٹ پر آنے والے رسپانس سے مقبولیت کا اندازہ بخوبی ہو جائے گا ۔۔
.......
#بزدل_لیڈرشپ_خان_کو_رہا_کرواؤ
میں کبھی عمران خان سے نہیں ملا، نہ ہی اس کی پارٹی کا ہوں، لیکن اس ملک میں بہت عرصے بعد اگر کوئی جینوئن لیڈر اور نر کا بچہ پیدا ہوا ہے تو وہ عمران خان ہے۔ علی احمد کرد
سورس لنک https://t.co/VhwTI9Av3r
“You have brought China and Pakistan together.”
— Rahul Gandhi warned us 3 years ago.
He told us China would backstab India.
He was mocked.
He was trolled.
But today, this man is proving right — again🇮🇳
#ceasefire
We demand that the FIRs of the #Islamabad_Massacre should be registered against the prime minister, interior minister, IGP Islamabad, and relevant Army unit.
جرمن میڈیا DW News کی کل رات پاکستان میں عوام کے ریاستی قتل عام کو سفاکیت قرار دیتے ہوئے اپنی رپورٹ جاری کر دی جو ہمارامیڈیا چھپا رہا وہ ہم دیکھائیں گے #IslamabadMassacre