بلغ العلےٰ بکمالہٖ
کشفَ الدُجیٰ بجمالہٖ
حسُنت جمیعُ خِصالہٖ
صلو علیہ و آلہٖ
پہنچے بلندیوں پہ ، وہ ﷺ اپنے کمال سے
چھٹ گئے اندھیرے آپ ﷺ کے حسن و جمال سے
آپ کی سبھی عادات مبارکہ اور سنتیں بہت پیاری ہیں
آپ ﷺ پر اور آپ ﷺ کی آل پر سلام ہو۔
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💚
یا راحت العاشقین صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم !
فلسطین میں اپنے عاشقوں کی خبر لیجیے جو گولہ باری میں ساری رات استقامت سے اللہ کے گھر کی حفاظت میں کھڑے رہتے ہیں ، اور ظلم و قہر کے سائے میں بھی آپ ﷺ کا قصیدہ پڑھتے رہتے ہیں 😭
#FreePaleastine
فاطمہ کے لاڈلے کا آخری دیدار ہے😥
حشر کا ہنگامہ برپا ہے میانِ اہلِ بیت💔
وقتِ رُخصت کہہ رہا ہے خاک میں ملتا سہاگ
لو سلامِ آخری اے بیوگانِ اہلِ بیت💔💔💔
رضی الله تعالیٰ عنہم واجمعین
انسان عمر بھر اپنے آپ ہی سے سب سے زیادہ باتیں کرتا ہے اور اپنے آپکو ہی سب سے زیادہ جھیلتا ہےشاید کسی اور میں اسے اس قدرجھیلنے کی تاب نہیں ہوتی۔
انسان خود ہی اپنا سب سے بڑا دوست اور سب سے بڑا دشمن ہے باقی اسکی ذات سے ہونے والی سبھی دوستیاں اور دشمنیاں عارضی اور ناپائیدار ہوتی ہیں
ہر سال ہی رمی کے حوالے سے کسی سادہ لوح جذباتی کی ویڈیو سامنے آتی ہے ایسی ویڈیوز کو شئیر نہیں کرنا چاہیے۔
یہ سب دینی تعلیمات کے آداب نا جاننے کی وجہ سے ہوتا ہے۔
رمی یعنی شیطان کو کنکری مارنا بھی ایک عبادت اور حج کا واجب ہے اور عبادت میں اتباع رسول صلی اللہ علیہ وسلم ضروری ہے۔
*♥️دل کرتا ہے کہ______!!*
کبھی تو
منیٰ کے خیمے میں ہمارا قیام ہو،
میدانِ عرفات میں ظہر کی نماز ہو۔
وہ چمکتے ہوئے سورج کے نیچے توبہ کی کوئی دعا ہو۔
وہ کانوں میں پڑتی تکبیر کی گونج ہو۔۔
*وہ❣️ دلوں میں سکون بھرتی رب کی محبت ہو۔۔😘*
وہ طویل سے راستوں پر چلنے کی مشقت ہو۔۔
وہ مزدلفہ کا میدان ہو، دو نمازیں ایک ساتھ ہوں۔۔
وہ کنکریاں جمع کرنے کا اہتمام ہو۔۔۔۔۔
*وہ طوافِ کعبہ ہو، وہ ندامت کے آنسو ہوں۔ 😭*
کاش کہ غلافِ کعبہ ہو اور اس غلام کے ہاتھ ہوں
سجدے میں کی گئی کوئی سرگوشی سن لی جائے
*کوئی آنسو کام آجائے, کوئی🤲🏻 دعا قبول ہو جائے😭*
اور ہم بخش دیے جائیں۔
ہم سنوار دیے جائیں ۔۔۔
اے اللہ اگلے سال ہم سب کو بھی ان خوش نصیب لوگوں میں شامل کرنا جو تیرے گھر کی زیارت کر رہے ہوں۔
*ایک دن آئے گا " ان شاء اللہ " جب احرام کی نیت کے بعدہمارے لبوں پر بھی ہو گا.*
لَبَّیْكَ اَللّٰھُمَّ لَبَّیْكَ لَبَّیْكَ لَا شَرِیْكَ لَكَ لَبَّیْكَ
اِنَّ الْحَمْدَ وَالنِعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لَا شَرِیْكَ لَكَ
*آمین یا رب العالمین...!!🙏😭🤲🏻*
I'm so broken, so shattered by the things happening around me. I don't have anyone except you to share my pain with, Aaqaa ﷺ. It's only you in this entire world. When I say that you are my only hope, I mean it with all my heart.