کیا یہ قیامت کی نشانی نہیں کہ ممبر پاکستان بار کونسل احسن بھون ایڈووکیٹ کی ڈگری کی تصدیق کا مطالبہ وہ شخص کر رہا ہے جس کا اپنا نکاح نامہ آج تک جعلی ہے؟؟؟
میاں داؤد ایڈوکیٹ کتنا تگڑا بندہ ہے اس کا اندازہ یہاں سے لگائیں کہ اس نے سرعام مریم نواز کے نکاح پر سوال اٹھایا لیکن 100 گز کی بیہودہ زبانیں رکھنے والی ن لیگ میں سے کسی میں ہمت نہیں ہوئ کہ اس کو جواب دیا جاسکے ۔۔
عمران خان نے ہمیشہ مخالفین کے اعصاب کا امتحان لیا لگتا فی الوقت تحریک انصاف نے بھی یہ فارمولا اپلائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
حکومت راستے کھولے کنٹینرز ہٹائے جب اگلی تاریخ کا اعلان ہوگا پھر سب کچھ بند کرنے والی ایکسرسائز دوبارہ کرلے
تحریک انصاف کو انکے کارکنان جو مشورے دے رہے تھے لگتا انہوں نے وہ مان لیے ہیں
صدیق جان پر غصہ نکال رہیں ادھر اس میاں داؤد نامی وکیل نے باجی مریم کی شادی بچے سب کو گالی دے دی ہے۔
ہائے عظمی اتنا ڈر کس بات کا ۔ کیا میاں داؤد کھا جائے ن لیگ کو۔ مطلب پوری ن لیگ میں کوئی مریم نواز کا غیرت مند بھائی نہیں بچا۔
چلڈرن اسپتال وفاقی پروجیکٹ ہے جسے وفاق مکمل نہیں کر رہی اور تنگ آکر صوبائ کابینہ نے 1.5 ارب روپے قرض دے کر وفاقی منصوبہ مکمل کرانے کی منظوری دی ہے۰ what’s app کی صحافت
عاصم منیر ایک ذہنی مریض ہے جس کی اخلاقی پستی کی وجہ سے پاکستان میں آئین اور قانون مکمل طور پر ختم ہو چکے ہیں اور کسی بھی پاکستانی کے بنیادی انسانی حقوق اب محفوظ نہیں۔
پاکستان کے حقیقی وزیراعظم عمران خان
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
As a mother in pain I say shame on you @CMShehbaz u got your daughter & son in law speedy justice for alleged corruption in one case after another, but refuse to give justice to my daughter & son in law despite SC suspension of sentences & bail! Instead your govt used violence to rearrest them before they were even released & now Adyala is holding on to Imaan & Hadi PoAs so they can’t even seek justice from court. Fear God who sees your injustice!