ایسے احتجاج کریں ۔۔ خود نہیں سڑکوں پر نکل سکتے تو اپنی گاڑیاں سڑکوں پر کھڑی کر کے احتجاج ریکارڈ کروائیں ...یہ آپ کا ملک ہے آپ کے ٹیکس کے پیسے سے چلتا ہے ۔۔۔تو پھر تکلیف آپ کے حصے میں کیوں؟؟
جج ہمایوں دلاور کے فیصلے کے بعد اسلام آباد پولیس لاہور سے عمران خان کو گرفتار کرنے کے لیے 12 منٹ میں پہنچ گئی، جڑانوالہ میں 4 گرجا گھر اور اقلیتوں کے سینکڑوں گھر جل گئے، 12 گھنٹے بعد تک مقامی اور ضلعی پولیس نہ پہنچ سکی
الیکشن سے آپ بھاگ رہے ہیں، جلسے کی اجازت ملنے کے باوجود لوگوں کے آنے کے راستے آپ روک رہے ہیں، اظہر مشوانی جیسے سیاسی کارکنان بغیر مقدمے کے غائب ہیں۔۔۔ دنیا کی کس ڈکشنری میں اسے جمہوریت کہتے ہیں؟؟
مریم بی بی اگر لاہورجلسہ فلاپ ہےتو ہونےدیں الیکشن،عوامی عدالت میں مقابلہ کریں عمران خان کا ،
عوامی عدالت میں شکست دیں خان کو ،
ظاہر ہےآپ جانتی ہیں کہ آپ جھوٹ بول رہی ہیں،کیونکہ یہ عوامی عدالت ہے،وہ عدالت نہیں جس سےآپکو بری کرایاگیا ،
وہ عدالت مینیج ہو سکتی ہے ،عوامی عدالت نہیں ۔۔
آج رات مینارِپاکستان پر ہمارا چھٹاجلسہ ہےاور میرا دل کہہ رہاہےکہ یہ پہلےتمام ریکارڈز توڑ دےگا۔میری لاہور میں سب کو دعوت ہےکہ نمازِتراویح کےبعد اس تاریخی جلسےمیں شریک ہوں۔میں حقیقی آزادی کے اپنےویژن پر روشنی ڈالوں گا اور اپنی قوم کو بتاؤں گاکہ ہم پاکستان کو تباہی کی اس دلدل سے
یہ ہمارے ایٹمی پروگرام کا اہم مقام ہے National Radiation Emergency Control Centre “ اور اس کا دورہ کرنے والاعالمی ایجینسی براۓ اٹامک انرجی کا سربراہ جو تخفیف اسلحہ کا ماہر ہے ۔ ایسا پہلی دفعہ شہباز حکومت میں ہورہا ہے ۔بلاول بھٹو لاتعداد امریکی دوروں میں کوئی ڈیل تو نہیں کر آیا
ہم نے بارہا عرض کیا تھا عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد لانے کی حماقت مت کیجئے۔۔۔ نتیجہ آپ کے سامنے ہے۔ اب گذارش ہے عمران خان کی گرفتاری کی بے وقوفی مت کیجئے گا۔ آپ کے لیے خان کو سنبھالنا مشکل ہو جائے گا۔
اگے تہاڈی مرضی۔۔۔
مُسلمانوں نے لندن میں سُویئڈش سفارتخانے کے سامنے اذانیں دیں با جماعت نماز پڑھی اور قُرآن شریف کی گھنٹوں تک تلاوت بھی کی۔۔۔۔۔۔
اس سے اچھا احتجاج میری نظر میں کوئ نہیں۔
کرپٹ،نااہل امپورٹڈسرکارکےہاتھوں معیشت کی بدانتظامی کا یہ عالم ہےکہ اس نےڈیزل+پٹرول کی قیمتوں میں تازہ اضافےاور33روپےکی کمی کیساتھ ڈالرکو262.6روپےپر پہنچاکرعوام+تنخواہ دار طبقےکوکچل ڈالاہے۔اب200ارب کےمنی بجٹ کیساتھ بجلی+گیس کی قیمتوں میں اضافہ، 35%کی غیرمعمولی مہنگائی متوقع ہے