اے اللہ، میں تجھ سے کیا مانگتی ہوں
دل کی گہرائیوں سے بس یہی پکارتی ہوں
دنیا میں امن کی نرم ہوا چاہتی ہوں
بھائی چارے کے پل باندھنے والا سکون چاہتی ہوں
خوشحالی کے سائے ہر گلی میں پھیل جائیں
ہنسی کی آوازیں راتوں کو جگمگائیں
محبت ہو ایسی کہ زخم بھی بھول جائیں
آنکھیں ملیں تو وقت ٹھہر جائے، پل رُک جائیں
نہ خون بہے نہ نفرت کی آگ سلگے
ہر سانس میں بس محبت کی مہک بکھرے
انسان انسان کا دوست بنے، یار بنے
جہاں درد کی جگہ ہمدردی بسے، پیار بنے
دیکھ میری سادگی، دیکھ میری نادانی
میں اسی دنیا میں جنت چاہتی ہوں
سبین کیانی۔
آپ نے ایک نیشنل ہیرو کو اغواہ کیا پھر اس کو کالر سے پکڑا، ایک عمر بھر کی رنجش دی ہم سب کو- اس فالس فلیگ آپریشن کی وجہ سے کتنے گھر اجڑ گئے، کچھ لوگ تو شاید اپنی آپ بیتی کبھی نہ بتائیں لیکن جو آجکل بتا رہے ہیں اس پر معافی آپ کی بنتی ہے، اس لیے #معافی_آپ_مانگیں#نو_مئی_یوم_فسطائیت
BREAKING: In a shocking statement, Commissioner Rawalpindi Liaqat Ali Chatha said that “I accept responsibility for rigging election 2024”.
#Pakistan#elections2024
https://t.co/mFKkGm2M4B
What an amazing man 👏🏼
@sherafzalmarwat is ( a true representative of our voice) asking Establishment that it is better to die than be slaves to you!
You have destroyed Sovereignty, rule of law, Judicial System of the country for just one man that is #NawazSharif !
We will not surrender to your Tyranny but will claim our mandate even if we have to do long March to #D_Chowk in Islamabad & do sit_ins.
Must listen!👇👏🏼👌🏼
#PakistanElection
#PakistanUnderFasicsm
credits @KhaOmm