مریم اورنگزیب نے لندن کے سب سے مہنگے علاقے مے فیر ایوینو میں تقریبا ساڑھے پانچ ملین پونڈ کا فلیٹ خریدا ہے آج کل ایک پونڈ تین سو اسی روپیہ ملتا ہے اب آپ خود حساب لگا لیں کے پاکستانی روپوں میں یہ فلیٹ کتنا کا ہو گا اور اس بل بتوڑی کے پاس اتنے ہیسے کہاں سے آے
سابق وزیراعظم + سپیکر قومی اسمبلی اور موجودہ ایم این اے آصفہ بھٹو کے استقبال کے لیے کھڑے ہیں، آصفہ بھٹو نے لفٹ ہی نہیں کرائی، انہیں یا شازیہ مری کو پیچھے سے آواز دے کر متوجہ کرنا پڑا۔
(یہ ویڈیو راجہ پرویز اشرف کے بیٹے نے خود لگا رکھی ہے)۔
پٹواریوں کے " کھرب پتی " دادا جان میاں شریف کے نیشنلائزیشن سے قبل ٹوٹل اثاثے 10 لاکھ روپے کے تھے جبکہ اس زمانے میں داؤد گروپ کے اثاثے 550 ملین سے زیادہ کے تھے ! شہزاد اقبال ۔۔۔
ویسے زیادہ دور جانے کی ضرورت نہیں 96 میں اس ارب پتہ خاندان نے 477 روپے کا ٹیکس دیا تھا اور وہ بھی یکمشت ۔۔
'Every attempt to silence the truth will fail. The people continue to place their trust in Imran Khan. Justice will prevail in the end. #اسیر_حق_خان_کو_رہا_کرو@Team_IKF