بھرپور انتخابی مہم چلانے پر ذمہ داران اور کارکنان کو خراج تحسین پیش کرتے ہيں۔ پارٹی اور ذیلی تنظیموں نے پارٹی منشور کو گھر گھر پہنچانے کیلئے انتھک اور بے لوث محنت کی۔ امیدواران اور کارکنان نے بھرپور انتخابی مہم چلائی جس پر وہ شاباشی کے مستحق ہیں۔ عوامی نیشنل پارٹی مستقل سیاسی جدوجہد پر یقین رکھتی ہے۔ تمام کارکنان سے گزارش کرتے ہیں کہ اتحاد اور اتفاق کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے حوصلے مضبوط رکھیں۔ اپنے اکابرین کی راہ پر چلتے ہوئے اپنی مٹی اور حقوق کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے۔
اسفندیار ولی خان
مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی
#ANP | #AsfandyarWaliKhan
بہت ہی اچھی بات ہے نواز شریف نے حکومت بنانے کا اعلان کر دیا
چھوٹے قد کے سیاستدان ثابت ہوئے نوازشریف، 63 لوٹی ہوئی سیٹوں کے ساتھ حکومت میں جانے کا اعلان کر دیا۔
انشااللّہ مزید ذلیل و رسوا ہوں گے!
جو کسر باقی ہے نکل جائے گی
ن اور نوازشریف کے ساتھ کتنا بڑا ہاتھ ہوا اور ہو رہا ہے آئندہ چند ماہ میں معلوم پڑ جائے گا!
نونی صحافی کہہ رہے اسکو سیٹیں عطا کی گئی ہیں اسکے باجود 23% سیٹیں
میرے آبائی ضلع مردان کے تمام حلقوں پر اے این پی کی شکست کی ذمہ داری کھلے دل سے تسلیم کرتا ہوں۔ میرے حلقہ اور مردان کے عوام نے اگر ہم پر اعتماد نہیں کیا تو اور اسی شکست کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتا ہوں اور پارٹی کے ادنیٰ رکن کے حیثیت سے باچاخان کے قافلے کا حصہ رہوں گا۔
دوران زچگی شرخ اموات کو کم کرنے کیلئیے گائنی سنٹرز LHV پروگرامز ماں اور بچے کی صحت کے بہتر نشوونما کیلئیے بھر پور امداد فراہم کرنے کا سسٹم متعارف کرایا جائیگا۔
#ANP4MarginalizedGroups