گھر کے اندر گھس کے توڑ پھوڑ کرنا اور جلاؤ گھیراؤ کرنا قابل مذمت ہے
ہر پاکستانی کے حقوق برابر ہیں
اس لیے ان دونوں گھروں میں گھسنے والوں اور انکے سہولت کاروں کو ایک جیسی سزا دی جائے
لوئر دیر میدان
میدان میں ایم پی اے و ڈیڈک چیئرمین ملک لیاقت پر فائرنگ 4 افراد شہید ایم پی اے سمیت 3 افراد زخمی
زخمیوں کو پشاور بھیج دیا گیا
شہدا میں اوچ سے تعلق رکھنے والہ لیوی اہلکار اوردرگئی سے تعلق رکھنے والہ پولیس ناصر خان اور دو سول افراد شامل ہیں