As the proposed date for Pakistan's general election approaches, a nationwide survey is underway to gauge the preferences of the nation's citizens. Who will you choose to lead Pakistan?
#Pakistan
پاکستانیوں کا قاتل ریمنڈ ڈیوس کا وکیل @AzmaBokhariPMLN کا باپ تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ بات پورا پاکستان جانتا ہے جسکو نہیں پتہ ہم سوشل میڈیا سے بتائیں گے ۔۔۔۔۔۔
روسی جرنیل کی یہ پریس کانفرنس پوری دنیا کے میڈیا پر دکھانے پر پابندی ہے...
روس کی منسٹری آف ڈیفینس نے ثبوتوں کے ساتھ پریس کانفرنس کی امریکہ پوری دنیا میں کرونا کی طرز پر ایک بائیولوجیکل حملہ کرنے جا رہا ہے اور پوری دنیا بیمار ہوگی لاک ڈاؤن ہوگا اور دوائیاں بنانے والی کمپنیاں بھی امریکی ہیں جنہوں نے پہلے ہی اسکی دوا تیار کر لی ہے ہم دنیا کو وارننگ دے رہے ہیں امریکہ پوری دنیا کا امن تباہ کرنے جا رہا ہے اور یہ پوری دنیا کو بدترین تباہی کی طرف دھکیلنے جا رہا ہے
*خان نے کہا تھا ملک کا وزیراعظم ایک باپ کی طرح ہوتا ہے اور یہ کھسرا وجیرآجم جس وقت ناچ رہا تھا پاکستان کے چالیس سے پچاس گھرانوں میں صفِ ماتم بچھی ہوئی تھی*😓😭
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
اسے جھکنا نہیں آتا، اسے گرنا نہیں آتا
خریداروں کی منڈی میں اسے بکنا نہیں آتا
زمین کے سب خداوں کو، یہی تکلیف ہے اس سے
جھکایا کیوں نہیں جاتا، خریدا کیوں نہیں جاتا
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ جس کی پوری قوم فکر کر رہی ہے کہ وہ جیل میں ناحق قید ہے،
وہ جیل سے بھی یہی پوچھ رہا ہے کہ میری عوام پر انہوں نے کوئی تشدد تو نہیں کیا؟ :(
یہ ہے فرق ان سب میں اور اس اکیلے شخص میں۔
#عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور#عمران_خان_کو_رہا_کرو
میری اپنے “محسنوں” سے گذارش ہے کہ میری ہی آواز کو میری آواز رہنے دیا جائے۔
میری آواز میں اپنی آواز کو شامل کر کے “انور مقصود” صاحب والا لائحۂ عمل اختیار نہ کریں۔
شکریہ !!!