کراچی کو لاوارث کہنے والے وہ لوگ ہیں جو اپنی اولاد کو لاوارث چھوڑ کر آئے ہیں.. 👏 👏
یہ کراچی ہے اور اسکا باپ ابھی زندہ ہے..
عمران خان صاحب اپنی اولاد کی طرح سمجھنا بند کردیں کراچی کو..
#LawarisHogiPTI#KarachiKisKa
Three years of operation and one and half year of separation. The evolution MQM is going through maybe a laughing stock for those who have not faced the situation. It is a case study for other political parties who may go through the same in future. MQM is one and will remain one
کیا ساتھی تم سب بھول گئے؟
یہاں روندے کتنے پھول گئے
سولی پہ اپنے جھول گئے
کس بستی میں جا بیٹھے ہو
کیا ساتھی تم سب بھول گئے
جو باپ نے کندھے کھوئے ہیں
ماوں نے جنازے ڈھوئے ہیں
بھائی سے لپٹ کر بے پردہ
بہنوں نے جو آنسو روئے ہیں
کیا ساتھی تم سب بھول گئے؟