میرا خیال ہے کہ یہ پہلی دفعہ ہی ہوا ہے کہ ملزم کو دلائل دینے کا موقع بھی نہیں دیا گیا اور فیصلہ سنا دیا۔ یہ سب 8 فروری کو پاکستان تحریک انصاف کی انشا ءاللہ فتح سے ڈر کر کیا گیا ہے ۔ #ناانصافی_کا_بدلہ_ووٹ_سے
چوہدری ظہور الٰہی مرحوم کی تین بیٹیاں اپنے کاغذات نامزدگی جمع نہ کرواسکیں یہ تینوں چوہدری شجاعت حسین صاحب کی سگی بہنیں ہیں ۔ دوسری طرف شجاعت صاحب کا بیٹا دندناتا ہوا پولیس کی حفاظت میں اپنے کاغذات جمع کرا کر آیا ہے ۔اور اسی پنجاب پولیس نے شجاعت صاحب کی بہنوں سے بد تمیزی کی ۔ظہور الٰہی مرحوم ہمیشہ حق اور سچ کے ساتھ کھڑے رہے پر افسوس ان کے بیٹے ان کے نقش قدم پر نہیں چلے البتہ ان کی بیٹیاں ضرور چل رہی ہیں۔
آج اینٹی کرپشن عدالت میں چوہدری پرویز الٰہی کی ضمانت کا کیس لگا ہوا تھا۔ جج صاحب کو بتایا گیا کہ ریکارڈ موجود نہیں ہے ۔ جج صاحب کے پوچھنے پر اُن کو کہا گیا کہ متعلقہ بندہ ریکارڈ کوئٹہ ساتھ لے گیا ہے ۔ میری گزارش ہے کہ اگر متعلقہ بندے نے لاڈلے نواز شریف کا دورہ کوئٹہ کروا لیا ہے تو واپس آکر عدالت پیش ہو جائے ۔
After Fia now NAB ( Nawaz Assistance Bureau) has also requested red warrants for my arrest. What they fail to understand is that all these fake cases will not make me change my allegiance and loyalty.
ابصار عالم کی درد سے بھری بے مثال تحریر۔اتنا عرض ہے کہ خاور مانیکا یا جنرل باجوہ کا بیٹا دوستوں تک کی محفلوں سے بے عزت ہو کر ہی نکلتا ہے۔
البتہ ابصار عالم جیسے لوگوں کی اولاد صدقہ جاریہ ہو تی ہے جس کے لیے ڈھیروں دعائیں۔
کون ہے جو لٹیرے فرعون کی نسل ہونے پر فخر کر سکتا ہے ؟
گورنر پنجاب نے جو حکم دیاہے وہ غیر قانونی ہے۔ ہم گورنر کے اس غیر قانونی حکم کو نہیں مانتے۔ ہمیں گورنر کے غیر قانونی حکم پر عمل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔
27 جولائی کو اللہ پاک نے ہمیں سرخرو کیا تھا اور @ChParvezElahi کو سی ایم بنایا تھا۔ اس دن کے بعد سے ہم بونس پہ چل رہے ہیں ۔ہم اپنے وعدے پہ قائم ہیں۔ جس دن PM @ImranKhanPTI نے کہا اسی وقت انشاءاللہ پنجاب اسمبلی توڑ دی جائے گی۔