چند رہنماؤں کو ڈرا، دھمکا کر تحریک انصاف تو چھڑوائی جاسکتی ہے لیکن عوام کے دل سے عمران خان کی محبت کبھی ختم نہیں کی جاسکتی۔ ایک بار الیکشن ہونے دو پھر تمام تر سازشیں، پلان، سارے سسٹم کو عوامی طاقت سے پلٹ کر عمران خان کو تین چوتھائی سے واپس لائیں گے۔
#PTIWillWin
آج ایک مقبول لیڈر کو گرفتار کر کے جمہوریت پر جو شب خون مارا گیا ہے.. عوام کو چاہیے کہ آج سڑکوں پر نکل کر اس غیر قانونی گرفتاری کے خلاف بھرپور احتجاج کر کے ہینڈلرز کو انکی اوقات یاد دلا دیں
عمران خان کی زندگی کو شدید خطرہ ہے ان کو اغوا کرنے والوں کے ہاتھ خون سے رنگے ہوئے ہیں۔ پاکستانی قوم ہماری نسلیں ہم پر لعنت بھیجیں گی اگر آج ہم نے ان کا گھناؤنا منصوبہ کامیاب ہونے دیا
اگر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ ہوتے تو عمران خان کو تو چھوڑیں، پاکستان کا کوئی عام شہری بھی ہوتا تو کسی کے باپ کی جرآت نہ ہوتی کہ احاطہ عدالت میں ہاتھ بھی لگاتا،
آج اسلام آباد ہائی کورٹ کو تالا لگا دینا چاہیے
اسلام آباد ہائیکورٹ کے شیشے توڑ دئیے گئے،تشدد اتنا کہ عمران خان کے وکیل لہولہان،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پوچھتے رہ گئے کہ ہوا کیا اور ہو کیا رہا
اور عمران خان گرفتار۔۔
مبارک پاکستان۔۔