صبح سے ریاستی مشینری کا بے دریغ استعمال، لاٹھی چارج، آنسو گیس شیلنگ، واٹر کینن کے باوجود نوجوان سامنے نہتے ڈڈٹے کھڑے ہیں۔ کہاں گئے وہ لوگ جو کہتے تھے پانچ منٹ کا کام ہے انکو بھگانا۔
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن#زمان_پارک_پُہنچو
میری جگہ اپنے آپ کو رکھ کر سوچیں۔ میں تو تباہ ہو گیا ہوں۔ فون بند ہے، روز جگہ بدلنی پڑتی ہے، دوست دروازے پر دیکھ کر کہتے ہیں کہ گھر مہمان ہیں پھر آنا، vpn سے کام کرتا ہوں۔ ہر روز گھر پر دو تین مرتبہ پولیس ریڈ کر رہی ہے۔ دو دن بعد والدہ سے بات ہو تی ہے۔ اور پارٹی کہتی ہے کہ ہم
@rambo_of_PTI میری جگہ اپنے آپ کو رکھ کر سوچیں۔ میں تو تباہ ہو گیا ہوں۔ فون بند ہے، vpn سے کام کرتا ہوں۔ ہر روز گھر پر دو تین مرتبہ پولیس ریڈ کر رہی ہے۔ دو دن بعد والدہ سے بات ہو تی ہے۔
میری دوستوں کو نصیحت ہے کہ اپنا اور اپنے خاندان کا سوچو۔ جس پارٹی اور اسکے لیڈروں کے لئے اپنے مستقبل کو داوّ پر لگاتے ہو انکا مقصد محض اپنے لئے اقتدار کا حصول ہے۔ الٹا جب آپ کوئی کام کرتے ہیں اور وہ کام بگڑ جائے تو پارٹی یہ کہے گی کہ اپ اسکے ورکر ہی نہیں۔ دل خون کے آنسو روتا ہے۔
بدقسمتی سے خان صاحب کو نہ تو حقائق کوئی بتاتا ہے اور نہ ہی وہ سچ بولنے والوں کو اپنے قریب آنے دیتے ہیں۔ ہم کارکن پارٹی کے لئے محض توپ کے گولے کی طرح ہیں جس سے توپچی محض اپنے دشمنوں کو مارتا ہے۔ پارٹی نے میری اس مصیبت میں کسی کو میرے خاندان کے پاس مدد یا دلجوئی کے لیے نہیں بھیجا۔
میں خان صاحب کی محبت اور انکی تقاریر سے متاثر ہو کر وہ کر چکا ہوں جو شاید مجھے نہیں کرنا چاہئیے تھا۔جو آج کہتے ہیں کہ کوئی بات نہیں حوصلہ کرو یا جو میرے اوپر اعتماد نہیں کر رہے کہ شائد میں پکڑا جا چکا ہوں یا اب سیاسی فائدہ کے لیے کہتے ہیں کہ مکر جاؤ،میں پوچھتا ہوں کیسے کر لیتے ہو
@MashwaniAzhar Azhar bhai, it was Dr Yasmeen Sahiba who took us to cantt. She facilitated us. Please don’t abandon us now. I did it for khan sahib. Ab sab mujhe akela chhor rahey hain.
خان صاحب میرے بھاگنے کے بعد میرے گھر والوں کا خیال رکھنے کے لیے کسی کو بول دیں۔ آپکے اقتدار کےلیے ہی میں نے یہ سب کچھ کیااور اپنا مستقبل، اپنے والدین کا سکون آپ پر قربان کر ڈالا۔ میں چار دنوں سے سو ہی نہیں پایا،گھرسے فرار ہونے کے بعداور والدین علیحدہ مجھے گالیاں دے رہے ہونگے
میں اگر پکڑا گیا تو اس کے زمہ دار ڈاکٹر یاسمین راشد، ملک اسلم اقبال، محمودرالرشید، شیخ امتیاز، زبیر نیازی، مہر شرافت، علی عباس، عمر سرفراز چیمہ ہونگے۔ ان کے اکسانے پر ہی میں نے اور میرے ساتھی انصافیوں نے لبرٹی چوک سے کینٹ جا کر کور کمانڈر کے گھر پر حملہ کیا۔پارٹی انکا احتساب کرے
خان صاحب، میں نے کور کمانڈر لاہور کے گھر سے پاکستان کا پرچم اتار کر پی ٹی آئی کا جھنڈا لہرایا اور اس گھر کے اندر سے انقلاب کی نوید سنائی، اب خدا کیلئے ہمارا بھی سوچیں۔ پولیس ہمارے گھر پر ریڈ کر رہی ہے، میں اور میرے ساتھی چھپے ہوے ہیں۔ مجھے اب ڈر لگ رہا ہے کہیں پکڑا نہ جاؤں
یہ ایک مکمل پلان کے تحت تحریک انصاف کو ٹارگٹ کر رہے ہیں۔ اور میڈیا بھی ایک پلان کے تحت ہی انکے ایجنڈا کو پروان چڑھانے میں مصروفِ عمل ہے۔ کہاں ہے آزاد میڈیا؟؟؟؟
جن کے ہاتھ میں کیمرہ تھا جو پرُامن احتجاج ریکایڈ کروا رہے تھے ان کو ٹی وی شر پسند عناصر دیکھایا جا رہا ہے۔ جو توڑ پھوڑ اور املاک کو جلانے میں ملوث تھے انکی ابھی تک کوئی ویڈیوز میڈیا نہیں دیکھا رہا۔
اصل میں پی ڈی ایم کو منہ کی کھانی پڑے گی۔
میری ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں شر پسند عناصر کی مخالفت بھی کر رہا ہوں لیکن پھر بھی سارا دن میڈیا پر شر پسند عناصر بنا کر مجھے دیکھایا جا رہا ہے۔ جو کہ نہایت افسوس ناک ہے۔
تقریباً بارہ سال سے آج تک ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی نہیں کی۔ آئین اور قانون کی بلادستی پر یقین رکھتے ہیں۔
پرُامن احتجاج شروع ہونے سے پہلے شر پسند عناصر تحریک انصاف کے احتجاج میں گھس گئے جن کا کام اشتعال پھیلانا تھا۔ شروع سے پرُامن احتجاج کے حامی ہیں۔
پورے احتجاج میں کسی جگہ توڑ پھوڑ کی اور نہ اسکا حصہ بنا لیکن ان کا ایجنڈاتحریک انصاف کو شر پسند عناصر قرار دینا ہے۔
میری درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے گرفتار ڈاکٹر یاسمین راشد اور پی ٹی آئی کی 17 خواتین کی نظر بندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ سنا دیا
عدالت نے نظربندی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا
عدالت نے پی ٹی آئی خواتین ورکرز کو فوری رہا کرنے کا حکم دیدیا
جسٹس صفدر سلیم شاہد نے فیصلہ جاری کیا
Its 4th day and my elder brother is still in illegal custody of Namaloom afraad.
My 73 years old father was released after 3 days.
He is a college professor and father of 4 children. His only crime is his blood relation with me. @hrw@amnesty