Recently, Pakistan criticized @ICC for missing Babar Azam in World Cup promo. Ironically, @TheRealPCB also ignored '92 World Cup-winning captain. Hard to blame others when your hero goes unnoticed. #ShameOnPCB
@raina_rukul @ZiaHata Bsdk roty ee rehna hmesha , kbi roye bina b reh liya kro ,jeet jao to wah wah or haar jao to rony lg jaty ho , ab ye rona hy k abu wo brry lrky ly k aye thy , have some courage to behave like sportsman.
چوہدری کے بیٹے نے مراثی کی لڑکی کا بلاتکار کر دیا اور لڑکی حاملہ ہوگئی۔
چوہدری نے شرمندگی کا اظہار کرتے ہوئے مراثی سے وعدہ کیا کہ اگر لڑکا ہوا تو دس لاکھ، اور اگر لڑکی ہوئی تو وہ بیس لاکھ دے گا۔
کچھ ماہ بعد حمل ضائع ہوگیا تو مراسی دوبارہ چوہدری کے پاس گیا۔
چوہدری بولا: "دیکھو میں نے کچھ ہونے کی صورت میں پیسے دینے کا وعدہ کیا تھا، اب تم کیا چاہتے ہو؟"
مراسی بولا:
چوہدری جی،
" اک موقع ہور۔"
اخے۔۔۔
اب نواز شریف کو موقع ملا تو ترقی دیکھنے والی ہوگی
مریم نواز 🤪
لاپتہ آبدوز کو ڈھونڈنے جب ریسکیو ٹیمیں ٹائی ٹینک کے قریب پہنچی تو ریسکیو اهلكار چیخ چیخ کر رونے لگے،،
کیونکہ ٹائی ٹینک پر لکھا تھا،
میں نو مئی واقعات کی پرزور مذمت کرتا ہوں،،،😂
اب جب کہ عمران خان کا نام لینے پر پابندی ہے، امید ہے کہ میڈیا پر اصل عوامی مسائل پر بحث ہوگی۔ جیسے کہ مہنگائ، قرضوں کا انبار، سر پر لٹکتی ڈیفالٹ کی تلوار، بے روزگاری،کساد بازاری، برین ڈرین، لاقانونیت، جرائم کی بڑھتی شرح، حکومتی کارکردگی۔ اور ان مسائل کے حل پر بھی تبادلہ خیال ہوگا۔۔ حل کیا ہوگا؟
#عمران_تو_ہوگا
We had all heard about forced marriages in Pakistan but for PTI a new phenomenon has emerged , forced divorces.
Also wondering where have all the human rights organizations in the country disappeared.