@MariaBalochPK کوئ ائیڈیل نہی مانتا اپ ان کی ٹک ٹاک ائ ڈی جا کر دیکھ لیں وھاں پر سب کمنٹس اھلیان تونسہ کے ھیں جو اس عمل کی مذمت کر رھے ھیں اپ بھی کاپی پیسٹ سے گریز فرمائیں یہی ویڈیو فیس بک پر تھی اس تحریر کے ساتھ
نومبر 2023 کی آخری مانیٹرنگ انسپیکشن کے مطابق اس سکول میں کل 119 طلباء تھے 109 حاضر تھے ،صرف 2 اساتذہ دستیاب تھے اور دونوں موجود تھے، یہ 2 اساتذہ انتہائی محنت سے 6 کلاسز پڑھا رہے تھے، پھر ٹھیکیداری نظام آ گیا،
اور 8 ہزار والے 7 اساتذہ،
تالیاں 👏
@SalmaButtPMLN میڈیم اپ کی کاوش کو سلام مگر متعلقہ ایریا کا فوڈ سیکورٹی کا عملہ اور دیگر اٹھارٹیز نے یہ کام پہلے کر دیا ھوتا تو شائد اج اپ کو جانے کی زحمت ھی نہی کرنی پڑتی
انہوں نے اپنی منتھلی سیٹ کی ھوئ ھے اور گالیاں بددعائیں حکومت کو مل رھی ھیں
کچھ دنوں بعد ٹھیکیدار یہی تصاویر صاحب کو بھیجیں گے اور صاحب سینہ پھلا کر ٹھیکداروں کی تعریف کریں گے، سند رہے کہ بوقت حوالگی ٹھیکدار اس سکول میں طلباء کی تعداد 145 تھی جبکہ صرف 2 اساتذہ تھے، بجائے استاد مہیا کرنے سکول ہی بیچ ڈالا،
شرم تم کو مگر آتی نہیں
افسوس صد افسوس
حکومت تعلیمی نظام میں تقسیم کیوں پیدا کررہی ہے؟
تین قسم کے سکولز ہیں۔ سرکاری سکولز
جن کے پاس اتنا بجٹ نہیں ہے کہ وہ بجلی کے بل دے سکیں۔
پرائیوٹ سیٹ اپ، نواز شریف سکول آف ایمننس
ان سکولز میں حکومت فی بچہ اوسط 5500 روپے دے رہی ہے۔
پیف سکولز
اس پرائیوٹ سیٹ میں فی بچہ 800 روپے دئیے جارہے ہیں۔
سرکاری وسائل کی تقسیم تمام سکولز میں برابر کیوں نہیں ہے؟ کیا صرف نواز شریف کا نام ہونے کے باعث سکولز کو بھاری رقوم سرکاری خزانے سے دے جارہی اور دوسری جانب اسی صوبے کے بچوں کے لیے اتنے وسائل بھی نہیں دئیے جارہے کہ بجلی کا بل ادا ہوسکے۔ اس تقسیم سے آپ کیسے تمام بچوں اور اساتذہ سے ایک جیسے نتائج کی امید کرسکتے ہیں اور سرکار وسائل کی تقسیم میں حکومت کیسے پک اینڈ چوز کرسکتی؟
اوئے ظالمو۔۔۔۔
گروپ انشورنس اور بینوولنیٹ فنڈز کی رقم ماہانہ بنیادوں پر ہماری تنخواہوں سے کاٹی جاتی ہے ریٹائرمنٹ کے موقع پر کم از کم یہ تو واپس کردیں
ملازمین پنجاب
کراچی میں ٹکٹس کے حوالے سے بہت زیادہ شکایت ملی ہے ہمارے پاس وقت بہت کم تھا آخر وقت میں یہ سب کچھ اعلان ہوا جو فلائٹ لاہور سے ٹکٹس لے کر آرہی تھی وہ کینسل ہوگئی میں چاہوں گا لوگ فزیکل کے بجائے آن لائن ٹکٹ کی طرف جائیں ۔ سلمان نصیر
@salnaseer
اہلِ ملتان اور ڈیرہ غازی خان!
کل آپ کی باری ہے
آئیں اور اپنے حق کے لیے بھرپور انداز میں آواز بلند کریں۔
اتحاد، حوصلہ اور عزم کے ساتھ رحمان باجوہ صاحب کے ساتھ اپنی طاقت کا مظاہرہ کریں۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کا حامی و ناصر ہو اور حق و سچ کی راہ میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین 🤲