اٹک پل پر کیل، کنٹینرز اور رکاوٹیں ایسے نصب کی جا رہی ہیں جیسے چند کیلیں لگا کر سہیل آفریدی کا راستہ نہیں بلکہ پورا عزم روک لیا جائے گا۔ یہ خوف کی انتہا ہے کہ راستے بند کرنے کے لیے پل تک محصور کیا جا رہا ہے۔
#27september
تخت بھائی میں پاکستان تحریک انصاف تحصیل تخت بھائی کے مرکزی دفتر میں 27 ستمبر لانگ مارچ کی تیاریوں کے حوالےسے عبدالرزاق سالارزئی خطاب کر رہے ہیں۔شرکاء نے فیصلہ کیا کہ 27 ستمبر کو تخت بھائی سے پی ٹی آئی کارکنان کا بڑا قافلہ لانگ مارچ میں شرکت کے لیے روانہ ہوگا۔
میرے نوجوانو!
27 ستمبر کو پورا پاکستان نکلے گا، آپ نے بھی نکلنا ہے۔ 27 ستمبر تک اپنا یہ جذبہ اور یہ جوش کم نہیں ہونے دینا!
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
#sohailafridi
*اس وقت قافلہ کندھ کوٹ شہر میں داخل ہو چکا ہے، پورا شہر سڑکوں پر ہے، تاحد نگاہ عوام ہی عوام*
*سٹریٹ موومنٹ میں عوام کا جوش و خروش اعلان کررہا ہے کہ 27 ستمبر یوم انقلاب ہے*
یہ انڈیا نہیں, بلکہ باجوڑ ایک چھوٹا سا شہر ہے,
جہاں عمران خان کی بہن آئی ہوئی ہے!!
عمران خان کے لوگ انقلاب لانے کو تیار ہے۔
بدیانت صحافی ان ویڈیوز کو شیئر کیوں نہیں کرتے؟
اب وقت آگیا ہے کہ لیڈر شپ اور وزیر اعلی سہیل آفریدی نے یہ فیصلہ کرنا ہے کہ عمران احمد خان نیازی کے رہائی کیلئے واضح اور جامع حکمت عملی کا اعلان کریں اور ٹایم ضائع کیے بغیر پر امن احتجاج کی دے۔
@PTIKPOfficial@ImranKhanPTI
9 مئی فالز فلیگ آپریشن پر ڈاکومنٹری!!
اس ڈاکومنٹری کو عمران خان نے اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کیا تھا,
اس ویڈیو کو اب تک تقریباً 7 میلین لوگ دیکھ چکے ہیں, اس ڈاکومنٹری نے سارا بیانیہ اڑا دیا تھا!!