منشیات کے خلاف تحصیل خدوخیل کے سطح پر پہلا اصلاحی اور قومی جرگہ واقعی قابل تعریف اور قابل ستائش قدم ہے.
لیکن معذرت کے ساتھ اس جرگے میں بیٹھے کچھ لوگ یا تو منشیات کے عادی یا منشیات فروش ہیں.
سنت کے مطابق پہلی شادی کسی بیوہ سے کرو جس کی عمر چالیس سال ہو وہ یقیناً آپ کو دوسری شادی کرنے سے منع نہیں کرے گی، پھر دوسری شادی کسی طلاق یافتہ سے کرو وہ یقیناً آپ کو تیسری شادی کرنے سے منع نہیں کرے گی، اگر بات سنت اور دین کی کرتے ہو تو دین میں سے صرف اپنے مطلب کی بات نہ نکالو۔
دو چھوٹی سی خبریں
قائد جمہوریت آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور، سندھ محکمہ فشریز سے ایک کروڑ روپے ماہانہ بھتہ لیتی ہیں
اور
فرزند جمہوریت بلاول زردرای کی سندھ حکومت غریب، نادار اور بیواوں کی زکوٰۃ کے کروڑوں روپے خود کھا گئی
کیونکہ جمہوریت بہترین انتقام ہے😇
سونامی ہمارے اسلامی اور مشرقی روایات کی بھی قاتل ثابت ہورہی ہے ۔ اندازہ اس سے لگالیں کہ "ریاست مدینہ" کے امیرالمومنین عمران خان نے عثمان کاکڑ مرحوم سے متعلق تعزیتی بیان بھی جاری نہیں کیا یا پھر شاید انہیں اجازت نہیں ملی۔
"ایک دن میں 100 چھکے مارنے کی پریکٹس کرتا ہوں،مجھے نچلے نمبروں پر کھلایا جاتا ہے جس کی وجہ سے سنچری کا موقع نہیں ملتا"۔ معین خان کے صاحبزادے اعظم خان کی گفتگو
#AzamKhan#Cricket
https://t.co/fJbLB6fOkj