جو لوگ مسلمانوں میں بے حیائی پھیلانے کے آرزو مند رہتے ہیں ان کے لئے دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ہیں اللہ سب کچھ جانتا ہے اور تم کچھ بھی نہیں جانتے ﴿۱۹﴾
(سورہ نور)
قرآن مجید فرقان حمید
اعلیٰ شخصیت کیوں۔ نام لکھیں کہ ہائیکورٹ جج آصف کا بیٹا ہے۔ کم عمری میں بگڑے بچوں کو کس وجہ سے کھلواڑ کی اجازت ۔
اسلام میں خون کا بدلہ خون ہے
اس بے غیرت کو پھانسی دے دی جائے
@MaryamNSharif
مس CM صاحبہ کیا یہ ہے مریم کا پنجاب؟
ان بچوں کو لیپ ٹاپ نہیں، تحفظ چاہیے
جو گورنمنٹ دینے میں ناکام ہے
اگر یہ ہی لندن یا امریکہ ہوتا تو یہ غنڈے جیل میں ہوتے۔
بد قسمتی سے ہم مقبوضہ پاکستان میں رہتے ہیں
خیر، اب جیسے تیسے آپ کی گورنمنٹ آ گئی ہے تو بہتری لائیں
شکریہ
کاش اتنی پولیس رحیم یار خان میں شہید ہونے والے پانچ پولیس اہلکاروں کا بدلہ لینے کے لیے بھی بھیجی جاتی
لیکن ترجیحات کچے کے ڈاکوؤں یا دہشتگردوں کا خاتمہ نہیں ،جدوجہد کرنے والے نہتے اور پر امن شہریوں کا خاتمہ ہے
میری بہادر والدہ ریحانہ ڈار کی گرفتاری کے مناظر دیکھ کر انتہائی افسوس ہوا۔
80 سالہ بزرگ خاتون کو جس طرح پنجاب پولیس نے گھسیٹتے ہوئے گرفتار کیا، وہ عمل شرمناک، گھٹیا اور قابلِ مذمت ہے۔
والدہ کو معلوم تھا کہ وہ گرفتار ہو سکتی ہیں، مگر انہوں نے کبھی گرفتاری سے ڈر کر پیچھے ہٹنے یا چھپنے کا سوچا تک نہیں۔
لیکن جس فسطائی انداز میں پولیس نے ان پر ہاتھ ڈالا، میں حکومت اور مریم نواز سے پوچھتا ہوں:
کیا ایک ماں کا تقدس اس ریاست میں اتنا کمزور ہو چکا ہے؟
کیا پولیس کے چند اہلکار جب چاہیں کسی ماں کو گریبان سے پکڑ کر گھسیٹ سکتے ہیں؟
یہ پہلی بار نہیں، یہ ظلم مسلسل خواتین پر ہو رہا ہے۔
آج جن ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو بےحرمت کیا جا رہا ہے، اس کا حساب ان شاءاللہ ضرور ہو گا اور وہ وقت اب دور نہیں