Wasim Akram said "Pakistan are one of the top contenders to reach the World Cup semis. I met the Pakistan players, they all look happy and confident" 🇵🇰❤️❤️❤️
#PAKvUSA#tapmad#HojaoADFree#T20WorldCup
شہزادوں سی زندگی چھوڑ کر ستائیس سال سے اس قوم کے لئے تنہا لڑتے اس شخص کو قوم اپنا سچا خیرخواہ مان چکی ہے اس کی بہادری قوم کے دلوں میں اتر گئی ہے اس کا پاکستان کے لیے درد قوم کے دلوں میں محبت بن کے سما گیا ہے
#ہم_نہ_باز_آئینگے_محبت_سے
یا اللّٰہ نبی پاک ﷺ کے چہرہ اطہر کے نورِمبارک کی وساطت سے دعا ہے کہ عاشقِ رسول ﷺاور
غلامِ رسول ﷺ ہمارے سابق وزیراعظم @ImranKhanPTI صاحب کی مدد فرما اور جلد سے جلد ان کو زندان اور قید و بند کی اس صعوبت و امتحان سے نکال کر سرخرو فرما اور عزت کےساتھ واپس ہمارے بیچ ملک پاکستان 🇵🇰 اور امت مسلمہ کی رہمنائ کا دوبارہ موقع عطا فرما۔ آمین
Who is the extremist Now islam ? this act is showing the real face of the world UN must take serious Notice to this act this is the violation of Humanity violation of human rights this is a terrorism #SwedenQuran#UN#UnitedNations