Destruction and Creation is a doll's play to you..
You preserve the play in silence, My Lord..
You preserve the play in silence!!
Clinical Psychologist at FMCC
امریکہ میں پہلی دفعہ ایک مسلمان ابو ندال کی موت کی سزا پر فائرنگ اسکواڈ سے مروانے کے مناظر کو براہ راست نشر کیا جائے گا ۔
کدھر ہیں وہ انسانی حقوق کی ترجمان این جی اوز جو امریکہ اور یورپ سے گرانٹ لے کر پاکستان میں سرعام پھانسی کو ظالمانہ اقدام کہتی تھیں
https://t.co/yOmPT1RVtN
خیبرپختونخوا میں حکومتی رٹ ختم کر دی گئی ہے،
وہاں ناں تو پولیس صوبائی حکومت کے آرڈرز مان رہی ہے، اور نا ہی ڈپٹی کمشنر، سلمان اکرم راجہ
یہ بہت خوفناک بات ہے، اس وفاق اور صوبے نہیں چلا کرتے، آج حرکتوں کا نقصان آخر میں وفاق کو ہی اٹھانا پڑے گا۔
Where is Imran Khan?
The people of Pakistan demand to meet their leader who is illegally arrested and is kept in solitary confinement
We dont know about him since 2 months. How is he???
Where is he???
ورلڈ بینک کے مطابق 21 ملکوں کی آبادی میں سے 48 فیصد غریب عوام پاکستان میں رہتی ہے۔ ہر پانچواں پاکستانی روزانہ صرف 850 روپے پر اپنا گزارا کرنے پر مجبور ہے۔ خبر یہ ہے کہ 2دن میں 15 کلو آٹا 450 روپے مہنگا ہو گیا ہے۔ نصرت جاوید، سینئر صحافی
@fawadchaudhry Fawad sb They ar d ppl who ar watching u going door to door begging for position/status since 4 yrs & stand firm wid PTI
If PTI status hs really dropped its bec of th PUPPOO BACHAS lik u
If a BRAVE HEART were thr he wud hv broken Gen's jaws instead of giving up meekly
سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ پہلے ترکی کا میڈیا یہ کہہ رہا تھا کہ انکی فوج پارلیمنٹ سے اجازت لیے بغیر نہیں آئے گی۔ مگر اب انکا فارن منسٹر نے میڈیا پر آ کر کہا ہے کہ مکہ کے ساتھ ہمارا ڈیفنس معاہدہ، دفاع کا معاہدہ ہے۔ حملہ کرنے کا معاہدہ نہیں ہے ۔ ہم کسی پر حملہ نہیں کریں گے ہماری فوج یمن میں نہیں جائے گی۔
اور ہمیں تو کوئی نوٹ وکھائے اور جہاں مرضی لڑوائے۔ ہماری ڈی جے آئی ایس پی آر کو کوئی کہے ایک بازو سے خود کو چٹکی کاٹیں اور دوسرے بازو سے پیسے لے لیں تو ڈجی ساب کاٹ لیں مال پانی دیں بس۔🩴 💥
ٹرمپ نے اس خبر کا خیر مقدم کیا ہے ۔ انٹرنیشنل خبر کے مطابق پاکستان ائیر فورس یمن میں بمباری کر رہی ہے،اور حوثیوں کے پیچھے ایران کھڑا ہے ایران کے ساتھ آپکا باڈر لگتا ہے، ایران تو شائد کچھ نہ کرے مگر ایران کے راستے انڈیا افغانستان طالبان پتہ نہیں کون کون آسکتا ہے ہمارے ملک پر اسکے بہت خطرناک اثرات ہوں گے 2015 میں ہم نے یہ کام کرنے سے انکار کیا تھا۔لیکن اب عاصم منیر نے بغیر کسی سے پوچھے یہ کام ڈال دیا ہے ۔ شہباز گل
میاں داود نے ا��ر ن لیگ کے رہنماوں نے مہرالنسا، ماہ نور صاھؓہ اور جنید صفدر صاحب کا ڈی این اے ٹیسٹ مانگا ہے نکاح نامہ مانگا ہے عمران خان نے تو نہیں، انہیں کوئی بتا دے
عمران خان ایسی غلط بات نہیں کرتا اس پر غصہ نہ کریں جہاں سے یہ آپ پر معاملہ شروع ہوا ہے ان سے بات کرنا چاہیے تھی جو ایسی گھناونی حرکتیں کر رہیں ہیں۔
We want the Donkeys answer only one question:
How can you expect ppl to follow courts decisions when you don't accept the verdicts of the courts your self?
Fawad sb They r d ppl who r watching u going door to door beggin fr position/status since 4 yrs & stand firm wid PTI
If PTI status hs really dropped its bec of d PUPPOO BACHAS lik u
If a BRAVE HEART were thr he wud hv broken Gen's jaws instead of giving up meekly
@fawadchaudhry
کچھ تو عوام میں تبدیلی آئے
فرعون کو موسیٰ ٹکر گیا ۔۔
کچھ روز قبل ایک خاتون کو جوتیاں مارنے والے ایس ایچ او کو بزرگ نے وہ سبق سکھایا کہ ثابت ہو گیا نظام نہ بدلا تو عوام حالات کو خود بدلیں گے ۔۔۔۔
چند روز پہلے میانوالی میں ایک ایس ایچ او نے ایک عورت کو جوتا مارا تھا ۔ چونکہ غریب عورت تھی اس لیے خاموشی اختیار کی گئی ۔
مگر قدرت کا کرشمہ کل اسی ایس ایچ او کو اس بزرگ نے سر میں جوتا مار دیا جو کسی کیس میں ایس ایچ او صاحب کے سامنے پیش ہوئے تھے ۔
صاحب کو طاقت وردی اور عہدے کا گھمنڈ تھا اس بزرگ کی عمر کا خیال کیے بغیر اسے ماں بہن کی گالیاں دیں ،
چند لمحے تو بزرگ سکتے میں رہا پھر اس نے اپنے پیر سے جوتا اتارا اور ایس ایچ او کے سر پر رسید کردیا ۔
بزرگ کو پکڑ کر حوالات میں بند کردیا گیا ،جنکا موقف تھا کہ ہم تھانے شکایات لے کر انصاف کے لیے آتے ہیں ماں بہن کی گا۔لیاں سننے نہیں آتے ۔۔۔۔
میانوالی والے ہی بتا سکتے ہیں اس بڑے اور سنگین جرم پر بزرگ کے سا��ھ بعد ازاں کیا سلوک ہوا ۔ ان کو رہائی ملی یا نہیں
لیکن ایک بات طے ہے ۔ اب ہر محکمے اور ہر دفتر میں بیٹھے ایسے فرعونوں سے عوام تنگ آچکے ہیں ۔
کاش عوام کے ٹیکس پر پلنے والے یہ چھوٹے بڑے افسران عوام کا کچھ لحاظ کرلیں ۔۔۔۔