بیس دن عمران خان کی تینوں بزرگ بہنوں کو بھی جیل میں ہو گئے ہیں، نہ انھیں فیملی سے ملنے دیا جا رہا ہے نہ وکلاء کو رسائی دی جا رہی ہےـ
ایک لاہور ہائی کورٹ کی ایک اور مکروہ جج عبیر گل جو کہ خاتون بھی ہے، اس نے بھی کچھ سہولت ان تک پہنچنے نہیں دی-
#صوابی_انٹرچینج_۱۱_اکتوبر #اب_راج_کرےگی_خلق_خدا
اگر مسئلہ پختونخواہ کی دہشتگردی ہے تو لاہور سے عمران خان کی بہنوں کو گرفتار کرکے کیوں قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے؟
مسئلہ دہشتگردی نہیں مسئلہ عاصم منیر ہے۔
It seems Pakistan’s most hated regime ever may be on the verge of making yet another disastrous decision tomorrow. One that could further erode its legitimacy, deepen the political crisis and alienate the very people it claims to govern.
🚨The KPK government is gone. Now the Army and ISI will celebrate “Youm-e-Nijat.” The choice is yours: either continue the Long March and sacrifice for the rule of law and democracy, or accept what comes next. The next step will be to dissolve the Sindh government. Then the entire system will be declared collapsed, and Asim Munir will be your new king for the next 15 years. In effect, Pakistan will become a dictatorship.
گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ ایک غیر جمہوری عمل ہے ھم اسکی بھرپور مخالفت کرتے ہیں، جمہوری لوگ سنجیدگی سے مذاکرات کے ذریعے مسائل کا حل نکال سکتے ہیں، لیکن پردے کی پیچھے مقاصد کچھ اور دیکھائی دے رہے ہیں، پختونخوا کو انتظامی طور پر تقسیمِ کرکے امن امان کی آڑ میں وفاقی حکومت اور اسٹبلشمنٹ قبائلی اضلاع سمیت جنوبی اضلاع کے معدنیات کیا اپنے قبضے میں لینا چاہتے ہیں؟ یہ عمل صوبائی خودمختاری پر ڈائریکٹ وار ہے، اور سنگین خلاف ورزی ہیں
نثار باز
امریکا کی سینٹ کے پہلے مسلم امیدوار عبدالسید کو ٹرمپ اپنا دشمن سمجھتا ہے
اس دشمنی میں ٹرمپ جان بوجھ کر حدیں کراس رہا ہے
آقائے دو جہاں رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک نام کو جان بوجھ کر ٹرمپ اشاروں کنایوں سے درمیان میں لا رہا ہے
حالاں کہ اس مسلم سینیٹر کا نام عبدالسید ہے جو کہ واضح ہے
پھر بھی ٹرمپ اس کو محمد کہتا ہے اور پھر نام محمد کا تمسخر اڑاتا ہے
یہ ٹرمپ اسلام کو ریڈیکل اسلام کہتا ہے اور ہمارے پیغمبر کے مبارک نام کے بارے جان بوجھ کر ایسا کررہا ہے۔۔۔
پوری مسلم دنیا اس کی حرکتوں پر مضطرب ہے
ہمارے ڈیمانڈز ماننے کے علاوہ اور کوئی آپشن ہی نہیں۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کا اعلان کیے بغیر ایسی حرکتیں کرنا بغاوت میں آتا ہے۔ جگر گردہ پیدا کریں اور اعلان کریں۔ ہم اپنے آئینی و قانونی ڈیمانڈز سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ آئی قانون کے مطابق ہمارا لانگ مارچ ڈیمانڈز کے پورا ہونے تک جاری رہے گا۔ یہاں پر پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔
ایمرجنسی یا گورنر راج کے اعلان کے بعد لوگ ترکی کی مثال دینا بھول جائیں گے۔
آپ کیوں سمجھتے ہیں کہ کوئی بھی خبر کسی کو ڈرانے کے لیے ہوتی ہے
اسرائیل تم لوگوں پر مسلط ہو چکا ہے
انکھیں کھولو یہ لوگ گراؤنڈ پہ ہیں
جو یہ سب کچھ فیس کر رہے ہیں اور کوئی بھی نہیں ڈر رہا۔۔