مریم صفدر نے جس لاپتہ شخص کی تصویر اپنی پروفائل میں لگائی یہ دہشتگرد راشد بلوچ ہے جس نے 2018 میں چائنیز قونصلیٹ پر حملہ کیا تھا اسکا تعلق بی ایل اے دہشتگرد تنظیم سے ہے
سوات میں 13 سالہ بچے کا ریپ کر کے اسکو قتل کر دیا گیا ۔۔۔
اگر حکومت عدلیہ اور ریاست نے بیٹھ کر اسلام کے نام پر بنے اس ملک میں جلدی اور فوری انصاف اور اسلامک سزاؤں کا نفاذ نا کیا تو ایسا عذاب آئے گا کہ ہم سب کو بہا کر لے جائے گا۔۔۔ اللہ کے غصے کو دعوت مت دو ریپ کیس ہر روز ہو رہے
اب فضل الرحمن کی کرپشن کی باری آئی تو مذہب کارڈ استعمال ہونے والا...
فضل الرحمان کے مدارس میں پڑھنے والوں کو پوچھنا چاہئے کہ مولانا جب خلیفہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ چادر کا حساب دے سکتے تو تم کیوں حساب نہیں دیتے ہو...
رانگ نمبر فضل الرحمن
ن لیگ کی خاتون ممبر اسمبلی کے بھائیوں نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کی ہے، ورنہ ہم بھی کیپٹن صفدر کی ہڈیاں توڑ سکتے تھے حسن نواز و حسین نواز کا لندن سے واضح پیغام۔۔
سب بھول چکے سانحے موٹروے کو....
ایک عورت کا اسکے بچوں کے سامنے گینگ ریپ ہوا ابھی تک ملزم عابد پکڑا نہیں گیا مسلسل اسکو بھگایا جا رہا ہر چھاپے سے پہلے..... اب تو قوم بھی بھول چکی ہے..
پولیس نے 25 ٹیمیں تشکیل دی پھر بھی ناکام
119 ارب روپیہ بجٹ لینے والی پنجاب پولیس نے ابھی تک موٹروے گینگ ریپ کا مرکزی ملزم عابد گرفتار نہیں کیا ان لوگوں نے کیا خاک عوام کی حفاظت کرنی ہے۔۔۔۔
یہ وہ کیس ہے جس پر پورا پاکستان اٹھ کھڑا ہوا تو سوچئے جو کیس منظر عام پر آتے ہی نہیں انکے کیس میں کیا حال ہوتا ہوگا
جی ایچ کیو والے شکر کریں #تنظیم_سازی کرتے ہوئے طلال چوہدری کی ویڈیو بن گئی ورنہ اپوزیشن اور وٹس ایپ صحافیوں نے اس تشدد کو بھی ایجنسیوں کے کھاتے میں ڈال دینا تھا
امریکی ادارے کی انوسٹیگیشن رپورٹ کے مطابق بھارت کے 44 بینکس اربوں ڈالرز کی منی لانڈرنگ کرتے پکڑے گئے ہیں اور یہ پیسا دہشتگردی منشیات سمیت دیگر جرائم کے لیے استعمال ہوتا رہا....
اب حکومت ریاست کی زمہ داری ہے کیس انتہائی مضبوط فوری طور پر بھارت کو ایف اے ٹی ایف سے بلیک لسٹ کروائے
یہ باپ کوئی مولوی نہیں ہے عام سا مسلمان ہے، لاہور گرامر، بیکن ہاوس جیسے سکولوں میں لاکھوں فیس دے کر الٹا اپنے بچوں کی بربادی پر افسردہ ہے
جس قوم کے بچوں کو سوچے سمجھے منصوبے کے تحت
اسلامی تعلیم سے دور کر دیا جائے
وہ فحاشی و عریانی میں نہیں ڈوبے گی تو کیا کرے گی؟
@ImranKhanPTI
ویڈیو " ہمارے گھر بہہ گئے، میرا مرغا مر گیا، گندا پانی پینے سے جانور تک مرگئے۔۔۔ بلاول ہماری مدد کو کب آئے گا؟ جب ہم مرجائیں گے؟ بچہ سندھ حکومت پر حالات کی سنگینی بیان کرتے ہوئے برس پڑا ، تفصیلات
#bilawalBhutto#karachirain#Sindh#PPP#MuradAliShah
https://t.co/xZcYnXsxLq
"اپنے بچوں کو تعلیم دو کہ فلسطین پر قبضہ ہے۔ مسجد اقصیٰ قید میں ہے۔ صہیونی وجود دشمن ہے۔ مزاحمت ایک اعزاز کی بات ہے۔ اور اسرائیل نام کی کوئی ریاست نہیں ہے۔"
(شاہ فیصلؒ کے تاریخی کلمات)