“عمران خان کو قتل کرنے کی سازش”
عمران خان کی بہن نے بتایا ہے کہ عاصم منیر اور محسن نقوی عمران خان کو قتل کرنے کے پلان پر عمل پیرا ہیں ۔
انہوں نے کہا ہے کہ اگر عمران خان کو کچھ بھی ہوا تو اسکا ذمہ دار عاصم منیر ہوگا۔
عظمی خان نے بتایا کہ انھیں عمران خان نے خود بتایا کہ
“ یہ لوگ مجھے مار دیں گے “ انہوں نے مجھے قتل کرنے کا منصوبہ بنایا ہوا ہے ۔
عمران خان کی بہنوں نے میڈیکل رپورٹ مسترد کر دی ہے کیونکہ یہ حکومت کی بنائی گئی رپورٹ ہے۔
عمران خان کی بہنوں نے بتایا انٹرئیر منسٹر محسن نقوی انھیں قتل کی دھمکیاں دے رہا ہے آوز اٹھانے پر۔
عمران خان 2023 سے جیل میں ہیں ان پر درجنوں کیسز بنائے گئے ہیں، پاکستان کی آرمی نے عمران خان کا سیاسی سفر ختم کیا جا سکے ۔
Sending @ImranKhanPTI my love and best wishes. I understand that Imran is not doing well right now with his eye. I hope sanity prevails and he gets the appropriate health treatment required.
It is an honour to own his 1979 @TheRealPCB Baggy Green
آخیر 🔥
اِس انڈین نے شاہد آفریدی کو بے غیرت ثابت کردیا!
بیشرم آدمی, عاصم منیر کی چومیا لیتے رہے, اب عاصم منیر کے خلاف نہیں لکھ سکتے تو عمران خان کے حق میں تو بول میں!!
شاہد آفریدی بیشرم آدمی, کپل دیو کے الفاظ سنیں, عمران خان کے لیے, تھوڑی شرم کرے!
بریکنگ نیوز 🚨: انٹرنیشنل نیوز چینل WION نیوز نے کھل کر دنیا کو بتا دیا۔ عمران خان کی زندگی خطرے میں ہے، پاکستانی ملٹری اسٹیبلشمنٹ اُسے قتل کروانا کی کوشش میں لگی ہوئی ہے۔ عمران خان نے کہا ہے اگر مجھے کچھ ہوا تو اسکا ذمہ عاصم منیر ہوگا 🔥
🚨🚨
شاہین شاہ آفریدی کا سُسُر شاہد آفریدی عاصم منیر کی چومیاں لیتا ہے لیکن عمران خان کے لیے ایک لفظ نہیں بول سکتا
جو کرکٹرز ساتھ کھیلے اور ورلڈ کپ جیتے وہ بھی خاموش ہیں، شرم کرو پاکستانیوں
(ہندوستانی میڈیا) https://t.co/3vo0YC8K1f
بریکنگ نیوز 🚨
سپورٹس کے سب بڑے چینل Sky sports پر عمران خان کے لیے لکھے خط کے بارے میں پوری دنیا کو بتایا جارہا ہے!!
دنیائے کرکٹ کے نامور کھلاڑیوں نے عمران خان کے علآج کا مطالبہ کیا جارہاہے!!
اسکو پھیلائیں 🛑
"The only thing that wobbles the establishment is international and social pressure, keep raising it."
Kasim Khan, son of former Prime Minister Imran Khan
#FreeImranKhan
باجوڑ میں آپریشن کی بنیادی وجہ 760 کھرب روپے مالیت کا 5850 ملین ٹن ماربل ہے، تقریباً 200 ملین ٹن گرینائٹ اور 10 لاکھ ٹن کرومائیٹ مینگنیز، نیفرائٹ، گارنیٹ، عقیق، کوارٹز اور زمرد جیسی معدنیات پائی جاتی ہیں جن کی کل مالیت تقریباً ایک ہزار کھرب روپے بنتی ہے
#BajaurUnderStateAttack