I just had a baby. I won’t say anything about how lucky I am to have delivered in a hospital that wasn’t being bombed, where there was electricity and working machinery and I had access to clean water and formula.
@UrduVirsa رات بھر کا ہے مہماں اندھیرا
کس کے روکے رکا ہے سویرا
رات جتنی بھی سنگین ہوگی
صبح اتنی ہی رنگین ہوگی
غم نہ کر جو ہے بادل گھنیرا
کس کے روکے رکا ہے سویرا
میری نظر میں اس مجلس کا کوئی فائدہ و ثواب نہیں جس میں آجکے مظلوم فلسطینیوں کا زکر نہیں ہوتا وہ علماء خون حسین ع کے تاجر ہیں جو صرف ہجوم کو واہ واہ کرائیں ۔۔۔۔ 🇵🇸🇵🇸🙏
شاہد حسین جعفری 👏 ۔۔۔۔۔۔