9TH RABI-UL-AWWAL
Eid e Zahra (sa) Mubarak To All Lovers Of Ahlulbayt (as) Honoring The Blessed Day When Grief Turned into Joy. Endless Salutations To Mukhtar Saqafi (ra).💞🫀🕊️
"مرد کے جینے کی عمر بہت کم ہوتی ہے، کیونکہ ذمہ داریاں اور فکریں اسے جلد تھکا دیتی ہیں۔ مگر وہ پھر بھی زندہ رہتا ہے، اپنے لوگوں کے لیے ، اپنی ذمہ داریوں کے لیے اور ان خوابوں کے لیے جو اس کے کندھوں پر رکھ دیئے جاتے ہیں۔"