امام حسین ع کی محبت حاصل کرنے کیلئے عمر کی کوئی شرط نہیں۔ خدا جس کے دل میں یہ طلب ڈال دیتا ہے وہ اس منزل کی طرف رواں دواں رہتا ہے۔ قربان اس عشق پر کہ ان قدموں تلے آنے والی خاک میں بھی شفاء ہے۔ ❤
#WalkTowardsHussain#Arbaeenwalk#HussainForDignity
میں نے "نکاح کیا ہے زنا نہیں کی کوئی گُناہ نہیں کیا" میں اپنے پیار پر قربان ہونے جا رہی ہُوں- آپ کو صِرف گولی مارنے کی اجازت ہے!
بلوچستان کی بہادر بیٹی شیتل بلوچ کے آخری جُملے!
اگر عورتیں غیرت کے نام پر قتل کرتیں تو دنیا کی آبادی صفر ہوتی۔ 💔
#Balochistan
عزاداری سید الشہدا 18000 فٹ بلندی پر جزاک اللہ حسین تیرے لہو کی خوشبو فلک کے دامن سے آرہی ہے۔
آفرین سمائر نگر کے مومنین پر جو اس مقام پر اتنے ٹھنڈ میں غم حسین ع کو برپا کرتے ہیں۔
#Arbaeen2023#ArbaeenWalk
حکومتی اداروں کے ذمہ داران کو چاہیئے کہ ان افراد کے خلاف کروائی کر کے ان کو کیفرکردار تک پہنچائیں، مصیبت کے اس گھڑی میں ہم سب پاکستانی اس مظلوم بھائی کے ساتھ ہیں۔
#JusticeForTanveerNandla
پاکستان میں جگہ جگہ جتنی پابندیاں پانی کی سبیلوں پر ہے اگراتنی شراب کے اڈوں پر ہوتی تو نسلیں تباہ نہ ہوتیں، پانی تو یزید نے بند کیا تھا۔۔💔
#JusticeForTanveerNandla#WeatherUpdate
بڑی بڑی داڑھیاں رکھ کر سبیلِ امام حسینؑ کو روکنے والوں سے یہ بچہ بہتر ہے جو چار گلاس سبیل کے بانٹ کر بتا رہا ہے کہ میرا تعلق حسینؑ سے ہے یزید سے نہیں. 🥰❤
#خاتم_النبیین_محمدصلى