اس شخص کا خاندان براہمداغ بگٹی کی نجی جیل میں قید ہے کہ اور وہ فریاد کرتے ہوئے کہہ رہا ہے کہ وہ اپنے بیٹے کی بیوی بیچ کر رقم دے ��ا تاکہ اسکے خاندان کو چھوڑ دیا جائے ۔ یہ ہیں بلوچستان کے وہ لاپتہ افراد جن کے لئیے کوئی انسانی حقوق کا ترجمان آواز نہیں اٹھاتا