#Palestine#Boycott#Save_palestine
یہ صرف ایک تصویر ہی نہیں بلکہ ایک نقصان کے بارے میں آگاہی ہے اور ایسا نقصان ہے جو پوری ریاست اسلام پر اثر انداز ہوگا آج نہیں تو کل ہم بھی اس حالت میں ہوسکتے ہیں بلکل Palestine کی طرح اور اس کے ذمے دار کوئی اور نہیں بلکہ ہم خود ہیں