@DCLahore Muzak Acha Hai Ye Rate List Wala
Abhi Aloo 120 rupy Kilo Liye Hain Or Tamatar Ka Rate Poucha Tu Sabzi Wala Kheta 350 Or Piyaz 150 Sunday Tak Rate Double Honey Ka Hadshaaa Hai
◀️حدیث شریف
ابواسحٰق نے کہا کیا کہ میں نے حضرت براء بن عازب رضی الله تعالٰی عنہ سے سنا،آپ نے بیان کیا کہ رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کا چہرا مبارک تمام لوگوں سے زیادہ حسین تھا اور آپ علیہ السلام کے اخلاق تمام لوگوں سے زیادہ حسین تھے،
⬇️
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
دنیا میں اس سے بڑھ کر کوئی ایوارڈ نہیں ہو سکتا کہ لوگ آپکی تربیت کی وجہ سے آپ کے والدین کو عزت اور آپ کو دعائیں دیں،،،،،
Enjoy your Sunday friends 🌹