Trump already decided to delay his deadline, he just didn't want to look bad doing it for the 5th time, so he asked Pakistan to 'propose' this delay
He already accepted Pakistan's proposal before Pakistan even knew about it
پی ٹی آئی دور میں پٹرول پر صرف 3 روپے کے اضافےپر کامران شاہد نے عمران خان کو تیل مافیا قرار دے دیا تھا لیکن شہباز دور میں پٹرول 458 روپے فی لیٹر ہونے پر کامران شاہد نے ایک لفظ تک نہیں بولا🙂
قطری ٹیلی ویژن کے مطابق پاکستان کے تیل بردار جہاز آبنائے ہرمز سے بلا روک ٹوک تیل کراچی لا رہے ہیں اب تک 18 بحری جہاز اس راستے سے تیل لا چکے ہیں تو پھر حکومت پاکستان نے تیل کی قیمت میں اتنا اضافہ کیوں کیا؟ عوام پر ضرورت سے زیادہ معاشی بوجھ ڈال کر انہیں کسی ایسے سیاسی فیصلے کے لئے تیار کیا جا رہا ہے جو انہیں قبول نہیں ہو گا؟
The war in Iran has already cost $22.8 billion.
For $22.8 billion, we could:
• Provide Medicaid to 6.8 million kids
• Build 2.6 million public housing units
• Fund Head Start for 1.3 million
• Hire 240,000 teachers
• Cancel $20,000 in student debt for 1 million borrowers
مریم نواز کی دماغی حالت کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ جب ملک کی تقریباً پچاس فیصد آبادی کے پاس دو وقت کھانے کی روٹی نہیں ہے، ایسے وقت میں انھوں نے ہمارے ٹیکسز کے پیسے سے گیارہ ارب روپے کا جہاز خریدا۔ سوشل میڈیا پر شدید تنقید اور طنز کے باوجود انہیں کوئی فرق نہیں پڑا، ڈھٹائی اور بغیرتی کا عالم دیکھیں، اپنے بیٹے اور بہو کو جہاز دے دیا کہ جاؤ اب تم اپنا ہنی مون منا کر آؤ، اسی لئے دو غیر ملکی پائلٹ اٹھتیس ہزار ڈالر ماہانہ پر ہائر کئے گئے ہیں، تاکہ ایسی باتیں باہر نا نکل سکیں. ان لوگوں سے آپ اچھے کی امید کر ہی نہیں سکتے ہیں، ان کی رگوں میں گندا خون دوڑ رہا ہے اور کچھ بھی اسے تبدیل نہیں کر سکتا!
نواز شریف نے تاحال اسرائیل امریکہ کی مذمت نہیں کی۔۔ مریم نواز نے تاحال اسرائیل امریکہ کی مذمت نہیں کی۔۔ شہباز شریف نے تاحال اسرائیل امریکہ کی مذمت نہیں کی۔۔ خواجہ آصف نے ٹھیک کہا تھا امریکہ فارم 47 کا وینٹی لیٹر ہے
ہم مسلمانوں کے سب سے بڑے دشمن اور قاتل کو نیشنل ٹی وی چینلز پر تو دکھا سکتے ہیں مگر پاکستان کے محبوب قائد عمران خان کو نہیں دکھا سکتے، یہ اس رجیم اور میڈیا کی اصلیت ہے
If PTI manages to bring out a massive crowd in Karachi , it won’t just be a show of strength, it will rejuvenate its workers across the country, restoring morale, energy, and momentum.
That psychological boost could be their biggest advantage going forward.
https://t.co/KJMaEG6bwL
دو دن پہلے اعلان ، دوپہر تک پتہ نہیں کے جلسہ ہو گا بھی یا نہیں۔۔۔۔اور یہ ہے کراچی کی عوام۔۔۔۔یہ وہ پارٹی ہے جس کو کہتے ہیں 8 فروری، 2024 کو اس نے کراچی میں ایک سیٹ نہیں جیتی !!!