مجھے فخر اس بات پر ہے کہ ناصرف تحریک انصاف وہ پارٹی ہے جس کا لیڈر پاکستان کی پہنچان ہے، پاکستان کی امید ہے، لیکن اسکے ساتھ ساتھ جیسا ورکر اس پارٹی کے اندر ہے پورے پاکستان میں ایسا ورکر نہیں، @Asad_Umar کی جیل سے رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو
جیل بھرو تحریک میں سب سے پہلے گرفتاری پیش کرنے والے قائدین کی پنجاب بھر کی مختلف جیلوں میں منتقلی
پولیس مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر کو لیکر راجن پور پہنچ گئی
اسد عمر کو راجن پور جیل میں منتقل کیا جائے گا- کارکنان کی جانب سے راجن پور میں اسدعمر کا پرجوش استقبال
سلام_اسدعمرسلاخوں کےپیچھے یہ چہرہ اسد عمرکا ہےایک وقت میں ملک میں سب سے زیادہ تنخواہ لینے والا ملک کے پانچ بڑےبورڈز میں سےایک کا سربراہ لگژری کی زندگی چھوڑ کر آج پاکستان اور پاکستانیوں کے لیے پابند سلاسل ہے آئیں ہم سب بھی اسد عمر بن کر پاکستان کی تقدیر بدلنےکی جدوجہد
#سلام_اسدعمر