#NawazSharif#MaryamNawaz
میرا قائد میاں محمد نواز شریف کبھی کرپٹ یا غدار نہیں ہو سکتاآج تک خزانے سے تنخواہ نہیں لی جس نے بیٹوں کا نام حسن اورحسین اور بیٹی کا نام مریم رکھا ہے
ہمیں فخر ہے اپنے لیڈر پر
#Rd_social_media_cell
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف ٹویٹ
نواز شریف نے اپنا فیصلہ اللہ پہ چھوڑ دیا تھا۔ رب العزت نے اسکے بھائُ کو وزیر اعظم بیٹی کو وزیر اعلی بنایا ۔ اسکے خلاف سازشی آج وقت کے کٹہرے میں کھڑے ھیں ۔ عمران خان کو لانے والے اور نواز شریف کو قید و جلاوطن کرنے والے آج کہاں ہیں ۔ اللہ اکبر
عمران کے ریاست مخالف بیانیے کو پھیلانے میں بھارتی سہولت کاری بے نقاب، رؤف حسن کے بھارت کے ساتھ روابط کے چشم کشا ثبوت سامنے آ گئے۔۔یہ مفاد پرست ٹولہ اپنے مفاد کیلئے کسی بھی حد تک جا سکتا ہے۔
انگلینڈ کا عدالتی نظام 👇
برطانیہ میں سوشل میڈیا پوسٹ میں نفرت انگیز مواد لکھنے ، لوگوں کو بے عزت کرنے کے جرم میں ایک شخص کو بیس ماہ سزا سنائی گئی۔
تمام انتشاریوں اور فسادیوں کی تصاویر ملک کے تمام اخبارات میں چھاپی گئی تاکہ انکی نسلیں یاد کریں ۔
ایک عورت کو پولیس پر ڈسٹ بن پھینکنے کے جرم میں تین سال کی سزا سنائی گئی
پولیس والے کو مکا مارنے والے کو تین سال کی سزا سنائی گئی
مجموعی طور پر سات سو گرفتاریاں اور اب تک پانچ سو سے زائد کو سزا سنائی جا چکی اور کم از کم سال سے زائد عرصہ کیلئے جیل میں بھیج دیا گیا ہے
احمد جنجوعہ جو پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا کو چلانے والا ایک اہم رکن ہے اور یہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ظہیر الاسلام کا بھانجے اور سابق کور کمانڈر پنڈی جنرل خالد کے بھائی کا بیٹا اور بھتیجے ہیں
اس سے اندازہ کیجئے کتنی گہرائی تک سرائیت کر چکا ہے
پی ٹی ایم، ٹی ٹی پی اور پی ٹی آئی ان تینوں کا ہینڈلر ایک ہی ھے یہ تینوں ڈالر خور جماعتیں ہیں
ان کا حل بات چیت یا مزاکرات نہیں انکا ایک ہی حل ھے جدھر نظر آئیں انکے سروں پر گولیاں ماری جائیں، اگر کچھ کتوں کی موت سے 25 کروڑ پاکستانیوں کو سکون میسر ہو تو یہ کڑوا گھونٹ پی لینا چاہیے
امریکہ کہتا ہے کہ آئی ایس آئی جنات ہے جو نہ دکھائی دیتی ہے اور نہ کوئی نشان چھوڑتی ہے.
بھارت کہتا ہے کہ خلائی مخلوق ہے جو نہ سنائی دیتی ہے اور نہ ہاتھ آتی ہے.
اسرائیل کہتا ہے کہ یہ ایک ایسی مخلوق ہے جس کو نہ کبھی کسی نے دیکھا نہ پہچانا یہ اتنی گمنام ہے کہ پتہ ہی نہیں.