منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا خبر
پشلے اندر کے بارلے ذرائع مطابق مولانا فضل الرحمان نے پارلیمان سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے اور تمام مراعات سہولتیں واپس کرنے اور پارلیمنٹ لاجز میں تمام رہائشیں خالی کرنے کا اعلان بھی کردیا ہے
اگر یہ خبر درست ہے تو مولانا کو فرشی سرخ سلام ہے
سعودیہ نے تیل کی قیمت میں قابل ذکر کمی کا اعلان کر کے عالمی منڈی کو ہلا دیا۔ عالمی ذرائع
چاچو نے پاکستان میں تیل کی قیمت میں اضافہ کرکے عوام کو ہلا دیا۔
آئی جی کشمیر شیر دلیر بندا ہے! ❤️
خود جگہ جگہ جا کر دکانیں کھلواتا ہے
آج جب ایک کن کترے نے ان سے بازار کھلوانے پر بحث شروع کی تو دلیل کے ساتھ کن کترے کو ایسا جواب دیا تاکہ ساری مارکیٹ کھل گئی۔
ایسے ہی لوگ ہونے چاہئے جو اپنے کام کے ساتھ ساتھ پراپیگینڈا کا بھی خاتمہ کریں۔
Brave father of Sepoy Tehseen Shaheed ex 1CDO SSG CDO Bn SSG ♥️🇵🇰
"A hero isn't born; he is raised." It takes an extraordinary father to raise a son willing to lay down his life for the homeland. Saluting the strength of Sepoy Tehseen Shaheed's father.
بھارتی تجزیہ کار تسلیم کر رہا کہ BLA اور TTP کے پیچھے بھارت ھے
پانی کے مسئلے پر پاک بھارت جنگ ہوسکتی ہے سندھ طاس معاہدے کی معطلی بھارت کی بڑی غلطی ہے
پاکستان جنگ کے لئے تیار ہے ٹی ٹی پی اور بی بی ایل اے کی طرف سے کسی بڑی دہشت گردی کی صورت میں پاکستان بھارت پر بہت ہی تباہ کن حملہ کرسکتا ہے
بھارت کی غیر سنجیدگی پاکستان کو حملے پر مجبور کردے گی ۔ بھارتی تجزیہ نگار کی سنسنی خیز گفتگو
ہمارا تعلق اُس پِیڑی سے ہے
جس نے ن لیگ کو ایٹمی دھماکے کرتا دیکھا
جس نے ن لیگ کی حکومت گرا کر مشرف کا مارشل لأ لگتے دیکھا
جس نے نواز شریف شہباز شریف کو دو دو تین تین بار جیل جاتے دیکھا
جس نے کلثوم نواز کی مشرف کے خلاف جدوجہد دیکھی
جس نے نواز شریف کا کامیاب عدلیہ بحالی لانگ مارچ دیکھا
جس نے نواز شریف کو اسی وزیراعظم ہاؤس/وزیراعظم آفس میں دوبارہ وزارتِ اعظمی کا حلف اٹھاتے دیکھا جہاں سے مشرف نے گرفتار کروایا تھا
جس نے ن لیگ کو سی پیک جیسا منصوبہ شروع کرتے دیکھا
جس نے نواز شریف کے خلاف تاریخ کا سیاہ ترین شیطانی چیلوں " قمر باجوہ ،فیض حمید ،آصف غفور ،عاصم سلیم باجوہ، ثاقب نثار ،آصف کھوسہ،گلزار احمد،اعجاز الاحسن ،جسٹس منیب ،عمر عطا بندیال ،عمران احمد نیازی،ظہیر السلام جیسوں کا گٹھ جوڑ دیکھا
اور شائد اب ہم ن لیگ کا آخری دورِ اقتدار دیکھ رہے ہیں ۔
اقتدار کا یہ دورانیہ کتنا مختصر کتنا طویل ہو سکتا ہے یہ اللہ ہی جانتا ہے کیوں کہ ن لیگ اس دورِ اقتدار اور خاص کر گزشتہ ایک سال سے جو عوام دشمن اور اشرافیا کے حق میں پالیسیز بنا کر ان پر عمل کر رہی ہے اس کے بعد کم از کم عوام کے ووٹ سے تو انکو اقتدار نہیں ملنے والا
پہلے یہ غریب کی جیب کاٹ کر اشرافیا کو فائدے دے رہے تھے لیکن اب تو غریب کے منہ سے نوالہ چھین کر اشرافیہ کو دے رہے ہیں اور آگے نظر آ رہا اگر وہ نوالہ چوری چپکے غریب کے پیٹ میں چلا بھی گیا تو یہ حکومت غریب کا پیٹ پھاڑ کر وہ نوالہ برآمد کر کے اشرافیہ کے ہاتھوں پر رکھ دے گی کہ یہ لو اور اپنی آنے والی نسلوں کے لیے یہ نوالہ کسی بیرونی ملک بینک میں ڈپازٹ کرا لو تا کہ تمہاری آنے والی تیسری چوتھی نسل کو بھی کام نا کرنا پڑے بلکہ وہ سکون سے بیٹھے بیٹھے کھا سکیں
In India’s Uttar Pradesh, authorities are demolishing five mosques in a wider crackdown on allegedly unauthorised religious structures, with dozens more already destroyed nationwide. The government says they were built without permission.
Al Jazeera’s Minelle Fernandez reports.
جیو نیوز نے سب سے پہلے بھارت کی طرف سے دریائے چناب کے پانی کو ایک سرنگ کے ذریعہ بیاس کی طرف منتقل کرنے کے منصوبے کو بے نقاب کیا اور اسے عالمی قوانین کی خلاف ورزی بھی قرار دیا ہم نے اس منصوبے کو 2 جون کو بے نقاب کیا تھا اور اب تین ہفتے بعد یہ معاملہ ایک عالمی مسلئہ بن چکا ہے
حرامد میر اور اسد طور اس وقت اور ابھی مِسنگ پرسن و سمی بلوچ کا چورن بیچ رہے ہیں
ان حرامیوں کی زبانوں پر ان کی ٹائم لائن پر اس ظلم پر دو لفظ نظر نہیں آئیں گے یہ آج بھی ماہرنگی چورن بیچ رہے ہیں دعا ہے تمھاری عورتیں بھی یہ دن ضرور دیکھیں
مورخ لکھے گا تاکہ سند رہے کہ عمران ریاض ولد ٹھیکیدار ریاض دورِ حاضر کا سب سے بڑا جھوٹا خائن دھوکہ باز بددیانت اور بے ایمان ہے کیونکہ ڈالروں کی محبت میں ہم آشفتہ عمرانوں نے وہ جھوٹ بھی پھیلائے جو واجب نہ تھے
اس محرم الحرام میں جتنا اختلافی اور تفرقہ بازی پر مشتمل مواد سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کیا گیا اس کی مثال شائید ماضی میں نہ ملتی ہو۔ مذہبی منافرت پھیلانے والے سماج کے دشمن ہیں اور اگر حکومت غیر جانبدارانہ عملی اقدامات نہیں کرتی تو یہ عمل ملک اور معاشرے کو شدید نقصان پہنچائے گا
گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے جعلی ڈگریوں پر انکوائری شروع کی ! عہدے سے ہٹا دیئے گئے
پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن نے کرپشن پر بات کی ! مائیک بند کر دیئے گئے
صحافی سکینڈلز سامنے لائے ! نوٹسز جاری کر دیئے۔
لیکن بیانیہ یہ ہے کہ۔۔۔ اس ملک میں آئین و قانون کی بالادستی نہیں
آزاد کشمیر پر پروپیگنڈہ کرنے والے بی بی سی کو ابصار عالم کا چیلنج
بی بی سی کو چیلنج ہے کہ غزہ پر بھی تو کچھ لکھیں،ڈاکومینٹری بنائیں،بی بی سی اور برطانیہ کے نیتن یاہو نے 22 ہزار بچے ماردیے ہیں،بی بی سی والے پنجابی میں وی لاگ کررہے ہوتے ہیں،اردو میں لگے ہوتے ہیں،پشتو،فارسی سمیت پتہ نہیں کس کس زبان میں لگے ہوتے ہیں
لیکن اتنی غیرت نہیں ہے کہ اسرائیل کے خلاف اسٹوری کریں،میری بی بی سی میں کام کرنے والوں سے درخواست ہے ایک اسٹوری نیتن یاہو کے خلاف کریں،پنجابی میں وی لاگ بھی کریں،دیکھتا ہوں اگلا وی لاگ ہوتاہے یا نہیں