It is heartbreaking to hear our skipper Imran Khan going through health issues. I sincerely hope the authorities take this seriously and ensure he receives the best possible medical care. Wishing him strength, a speedy recovery, and a full return to good health. possible medical care. Wishing him strength, a speedy recovery, and a full return to good health.
آپ کو distract کیا جارہا ہے آپ کو cheap تفریح دی جارہی ہے، بسنت دی جارہی ہے اس کے بعد آپ کو PSL دیا جائے گا تاکہ آپ لوگ گیس کی کمی، پانی کی کمی، گھر سے نکلیں گے تو گٹر میں گر جائیں گے، آلو ، ٹماٹر ، جعلی دودھ اور دوائیں بھول جائیں، زورین نظامی
#Pakistan: Imran Khans solitary confinement and inhumane detention conditions must end - UN expert. Prolonged or indefinite solitary confinement is prohibited under int'l human rights law – and when it extends longer than 15 days, it's a form of #torture.
https://t.co/m2Re8Yhyc0
سہیل آفریدی کو سی ایم بنانے کیوجہ🚨
ہم عمران خان سے کیا چاہتے عمران خان ہمارا کون ہے ہم تو عمران خان کیساتھ اس پارلیمانی سیاست کیلئے آئے ہی نہیں تھے ہم تو انقلاب لانے کیلے عمران خان کیساتھ تھے نظام کی تبدیلی کیلئے ہم عمران خان کیساتھ تھے عمران خان کیساتھ ہے اور آئندہ بھی ہونگے
نومبر ۲۶ کے بعد اتنا بڑا جلسہ کسی انقلاب سے کم نہیں۔
یہ بات تو ثابت ہوئی کے عاصم منیر اور ان کے قریبی ساتھیوں کا ظلم ہار گیا۔ عمران خان کی مقبولیت میں کمی تو بلکل بھی نہیں، مگر اضافہ ضرور ہوا ہے۔ کافی لوگ ڈیمانڈ کر رہے تھے اڈیالہ کی طرف مارچ کرنے کا۔
#خان_کی_کال_پر_عوامی_ریفرنڈم
#پشاور_پاورشو
#انقلاب_کی_للکار_پشاور_سے
تم سب کا ایک ہی باپ ہے وہ ہے عمران خان۔ اس نے آپ کو ہیرو بنایا، تم اس کو بھول گئے۔ عمران خان وہ آدمی ہے جو اپنے ملک کے لیے آج جیل کاٹ رہا ہے، یوگراج سنگھ