🔴 پاکستان:
اسرائیل ایک قابض ریاست ہے اور مظلوم کا کردار ادا کرنے والا ایک غاصب ہے؛ یہ اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی کر رہا ہے اور غزہ سمیت فلسطینی سرزمین پر ریاستی دہشت گردی کر رہا ہے۔
🚨🇺🇬🇮🇱 Uganda's Military Chief says "any talk of destroying or defeating Israel will bring us into the war. On the side of Israel."
"If Tehran dares hit us with missiles. We shall retaliate with our own missiles."
🤡🤡🤡🤡🤡
I am a US citizen & Surgeon who took care of the Boston Maraton Bombing victims in 2013. I paid for 7 years to own a small apartment in downtown #Beirut for my 3 kids to enjoy summers there. Today, #Israel reduced my dream home to rubble, with american weapons, paid by my taxes.
پتہ نہیں یہ خاتون آخر کس پشاور کی کہانی سنا رہی ہیں خدا جانے موصوفہ کبھی پشاور گئی بھی ہیں یا نہیں مگر اعتماد ایسا ہے جیسے ساری عمر وہیں گزاری ہو کمال تو یہ ہے کہ اتنے یقین اور ڈھٹائی کے ساتھ Geo کے ناظرین اور خاص طور پر Tabish Hashmi کو بے وقوف بنانے کی پوری کوشش کی جا رہی ہے 😄
اس نادان کی وجہ سے پشاور کے بارے میں منفی تاثر مزید مضبوط ہوگا
جب بولنے کو کچھ نہ ہو تو خاموشی ہی بہتر ہے
باقی تابش بھی مزے ہی لیتا ہے اندازہ نہیں اسے کہ اس بات سے کتنا نقصان ہو سکتا ہے
بلی تھیلے سے باہر آگئی !!
اسلام چاہے سنی ہو یا شیعہ یہ پوری دنیا کے لیے خطرہ ہے ۔ یہ اپنے آپ کو کبھی ٹھیک نہیں کریں گے ہمیں کرنا ہوگا۔
اسرائیلی صہیونی جنگی مجرم 2 ارب مسلمانوں کو مٹانے کی بات کررہا ہے ۔ ایران جنگ تو بہانا ہے اس کے بعد ترکی سعودی پاکستان کی طرف جائے گا یہ؟