اے اللہ! جس دن ہم ظلم کے سامنے سر جھکا دیں، جس دن ہم ظالم کے سامنے سرنگوں ہو جائیں، جس دن ہمارے اندر حق بات کہنے کی ہمت ختم ہو جائے، اُس دن ہمیں زندہ نہ رکھنا۔ ہمیں ہمیشہ حق، انصاف اور سچ کے ساتھ کھڑے رہنے کی توفیق عطا فرما، چاہے راستہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو۔ آمین۔
Neverrrrrrrrrrrrrrrrrrrr harm your mother, not with words, anger or silence. She's the only woman who loves you unconditionally. Take Care of her while she's still alive.
جی ہاں، یہ بات درست ہے۔ 1949 میں بھٹو کی بمبئی جائیداد کو ایویکیو پراپرٹی قرار دیا گیا۔ 1958 تک انہوں نے ہندوستانی عدالتوں (کستوڈین، ہائی کورٹس اور سپریم کورٹ) میں خود کو ہندوستانی شہری اور بمبئی کا مستقل رہائشی قرار دے کر جائیداد واپس لینے کی کوشش کی۔ اگست 1958 میں وزیر بننے کے بعد اپیل واپس لے لی اور کہا کہ اب کراچی میں بسیں ہیں۔ ایوب خان کی ڈائری اور پارلیمانی ریکارڈ میں بھی یہ درج ہے۔
🎖️ نوکری یا جہاد؟ تنخواہ قوم دیتی ہے
General sahib kehte hain wardi naukri nahi jihad hai… Tirah walon se kaha tha sirf do mahine, aaj dasvan mahina hai.
تنخواہ قوم دیتی ہے، اور وعدے قرض ہوتے ہیں۔
ہم بھی بڑے تجربہ کار ہیں ۔
جو آپ کو گالیاں دیتا ہے ، وہ ایوانِ صدر میں بیٹھتا ہے ۔ جو آپ کو گالیاں دیتا ہے ، وہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بن جاتے ہیں ۔ جو آپ کو گالیاں دیتا ہے ، وہ وزیرِ دفاع بن جاتے ہیں۔ اور جو کہتا ہے کہ ملک بھی میرا ہے اور فوج بھی میری ہے، آج وہ معتوب ہیں اور وہ ملک میں جلسہ نہیں کر سکتے ، اجتماع نہیں کر سکتے۔
لیکن اللہ کی زمین وسیع ہے۔ بے شک ایک جگہ سے روکیں گے تو دوسری جگہ بیٹھ جائیں گے ۔ مولانا فضل الرحمان
برصغیر میں ایک سوال اکثر اٹھتا ہے کہ آخر کیسے چیک کیا جائے کہ کس کا سید ہونے کا دعویٰ درست ہے اور کس کا غلط۔ اس کیلئے حیاتیاتی سائنس سے مدد لی جا سکتی ہے۔
چونکہ سادات انہیں ہی سمجھا جاتا ہے جو حضرت علی اور حضرت فاطمہ کی نسل سے ہیں تو کسی بھی شخص کے DNA ٹیسٹ سے حضرت علیؓ اور حضرت فاطمہؓ کی اولاد (سید) ہونے یا نہ ہونے کا سائنسی اور جینیاتی تعین کرنے کے دو بنیادی پیرامیٹرز ہیں:
۱. پدری سلسلہ: Y-DNA (Y-STR اور Y-SNP ٹیسٹنگ)
عربی روایات اور شریعت میں نسب باپ کی طرف سے چلتا ہے، اس لیے سید ہونے کی بنیادی تصدیق Y-Chromosome کے ٹیسٹ سے ہوتی ہے جو صرف باپ سے بیٹے میں منتقل ہوتا ہے۔
سائنس دانوں اور جینیاتی تحقیق کرنے والے اداروں (FamilyTreeDNA - FTDNA) نے دنیا بھر کے ان ہزاروں خاندانوں کے جینیاتی نمونے جمع کیے ہیں جن کا تاریخی شجرہ نسب مستند اور متواتر طور پر قریشی یا ہاشمی (بنی ہاشم) ثابت ہے۔ ان تمام نمونوں میں ایک مخصوص ہیپلو گروپ J1-M267 اور اس کی ذیلی شاخ J-FGC30416 (یا J-L859) نمایاں طور پر پائی گئی ہے۔
اگر کسی شخص کا Y-DNA ٹیسٹ (خاص طور پر Big Y-700) کیا جائے اور اس کا ہیپلو گروپ J1 کی اس مخصوص ہاشمی شاخ (J-L859 یا اس کی ذیلی میوٹیشنز) سے میچ کر جائے، تو سائنسی طور پر یہ ثابت ہوتا ہے کہ اس کا پدری سلسلہ بنی ہاشم اور حضرت علیؓ سے جڑتا ہے۔
۲. مشترکہ جدِ امجد کی عمر (TMRCA - Time to Most Recent Common Ancestor)
صرف ہیپلو گروپ کا میچ ہونا کافی نہیں، بلکہ یہ بھی دیکھنا ضروری ہے کہ اس شخص اور عرب کے معروف سادات کے جینیاتی مارکرز کس دور میں جا کر آپس میں ملتے ہیں۔
مالیکیولر کلاک (Molecular Clock):
DNA کی تبدیلیوں کی ایک مستقل شرح ہوتی ہے۔ اس کی مدد سے جینیاتی سائنسدان یہ حساب لگاتے ہیں کہ دو افراد کا مشترکہ جد امجد کتنے سال پہلے زندہ تھا۔
اگر ٹیسٹ شدہ شخص کا DNA اور عرب کے مستند سادات کا DNA کا مشترکہ نقطہ (TMRCA) تقریباً 1400 سال پہلے (ساتویں صدی عیسوی / 600ء) کے قریب بنتا ہو، تو یہ اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ ان کا مشترکہ جدِ امجد وہی دور ہے جس دور میں حضرت علیؓ اور حسن و حسین موجود تھے۔
یہاں ایک بات یاد رکھنے والی ہے کہ ڈی این اے کے مادری سلسلے mtDNA سے اس کا تعین ممکن نہیں ہو گا، کیونکہ سادات کا نسبی سلسلہ مردوں کے ذریعے آگے بڑھا ہے۔
مرد میں اپنی ماں کا mtDNA تو آتا ہے لیکن وہ اسے اپنی اولاد کو منتقل نہیں کر سکتا۔ اس لیے کسی مرد سید کا mtDNA ٹیسٹ حضرت فاطمہؓ کا DNA ظاہر نہیں کرے گا (کیونکہ ہر نسل میں ماؤں کی تبدیلی سے mtDNA بدل جاتا ہے)۔
حیاتیاتی اور سائنسی لحاظ سے مادری سلسلہ (mtDNA) کے ذریعے 1400 سال بعد سادات کا تعین کرنا ناممکن ہے، کیونکہ نسل در نسل ماؤں کی تبدیلیاں (Maternal lines) جینیاتی سلسلے کو بالکل مختلف بنا دیتی ہیں۔
اگر کسی شخص کو اپنے "سید" ہونے کی 100٪ سائنسی تصدیق کرنی ہو، تو اس کے ٹیسٹ کے نتائج درج ذیل پیرامیٹرز پر پورا اترنے چاہئیں:
۱. ٹیسٹ Big Y-700 (Y-DNA Advanced Test) ہو۔
۲. ہیپلو گروپ کی جانچ سے یہ ثابت ہو کہ اس شخص کا Y-DNA، Haplogroup J1 کی مخصوص شاخ J-L859 / FGC30416 کا حامل ہو۔
۳. اس کے جینیاتی مارکرز عرب اور حجاز کے ان مستند حسنی و حسینی سادات خاندانوں سے 99٪ سے زیادہ میچ کرتے ہوں جن کا نسب تاریخی طور پر ثابت ہے۔
اگر کسی شخص کا Y-DNA اس عربی/ہاشمی شاخ کے بجائے برصغیر یا دیگر خطوں کے مقامی ہیپلو گروپس (مثلاً R1a, J2, L, G وغیرہ) میں آتا ہے، تو جینیاتی سائنس کے مطابق اس کا پدری (Biological) سلسلہ حضرت علیؓ سے نہیں جڑتا
"چاہے وہ جتنا مرضی سید کہلاتا پھرے"
BREAKING 🚨 Iran has officially allowed 4 countries to pass through the Strait of Hormuz without facing its transit restriction :
1) India
2) China
3) Iraq
4) Qatar
@grok Bro Verify Please
Trump will REMAIN President, but what he CAN'T do now:
1. *Can't pass any law:*
Needs Parliament. With Democrats at 90, all his bills will be blocked.
2. *Can't get money:*
Parliament controls the budget. No funding for his MAGA projects, Wall etc.
3. *Faces Impeachment Risk:* Democrats can start investigations and even move impeachment.
4. *Can't appoint Judges/Officials freely:* Senate will block his picks.
5. *Can't do big foreign deals:*
Trade deals, war funding needs Parliament nod.
In short: He will stay in the White House, sign Executive Orders, but Parliament and Courts can overturn them.
He becomes a *Lame Duck President* - President in name, powerless in reality.
#USMidterms
یہ ، اسے ناستہ پاستہ پارٹی ( ANP ) کے سردار حسین بابک صاحب ہیں جو عام پشتونوں کو کہتے ہیں ، تعلیم پہ مورني ژبہ کے ( تعلیم مادری زبان میں ) جبکہ خود کے بچے امریکہ یورپ میں رہ رہے ہیں ہو سکتا ہے وہاں تعلیم پشتو میں دی جاتی ہو ۔
وہ اپنی بیوی کو کہتا رہا کہ مجھے مار دیں گے تم بیوہ ہو جاؤ گی اور پھر اسے مار دیا گیا اور اس کی بیوی بیوہ ہو گئی
یہ شاہ زیب عرف زیبی بٹ کی وڈیو ہے جو اس کی اہلیہ اور وکیل نے 2 روز پہلے لاہور کی سیشن عدالت میں پیشی پر ریکارڈ کی تھی
اس ملزم کو شاہدرہ ٹاؤن پولیس اسٹیشن نے بھتہ مانگنے کے ایک مقدمے میں کوہاٹ سے گرفتار کیا تھا۔
پولیس کا مؤقف ہے ملزمان کا 30 اکتوبر کو عدالت میں پیش کرکے 4 روز کا ریمانڈ حاصل کیاگیا تھا دوبارہ 5 نومبر کو عدالت میں پیش کرنا تھا مگر یکم نومبر کی صبح شاہ زیب کے ساتھی چھڑوانے آگئے اور یہ دنیا سے چلا گیا
پولیس کہتی ہے ہم موبائل ریکوری کیلئے شاہ زیب کو لے کرجا رہے تھے اور دریائے راوی کے قریب اسکے ساتھیوں نے حم۔لہ کر دیا جسکے دوران ایک پولیس اہلکار ز۔خمی ہو گیا اور شاہ زیب جان سے چلا گیا
@Rahman299971@AimalWali Pukhtoon dair drana khalak de, aw da kanzal sara dair bad okrral rora, bahar hal tarbiyat masala da tata,
Aw paty shi bacha khan, no agha you pukhtoon. Aw ghairatman insan wo,
Aw bala khabara da chy shukar dy zmong khor la sok kataly nashi, mong la bangrri na di achawali,