ہمارے معزز اساتذہ کے بارے میں گھٹیا گفتگو کرنے پر جعلی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کو شرم آنی چاہیے۔پوری قوم اس جعلی وزیر کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہےاور ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ یہ نوٹ چور۔ووٹ چور اور جعلی وزیر ہمارے معزز اساتذہ سے معافی مانگے۔
@RanaSikandarH
Want Canva Pro for FREE Lifetime Access?
No tricks. Just follow these 3 simple steps:
1. Like this post
2. Comment "Canva"
3. Repost
Follow me @AnishJaitwar
I'll DM you the access (No follow no DM)
Let's make your designs stand out with Canva Pro
میری تمام پی ایس ٹیز سے گزارش ہے کہ سب اپنے اپنے علاقے کے پی ٹی یو اور اگیگا کے قائدین سے بولیں کہ پی ایس ٹیز کا مطالبہ سكیل 16 ایجنڈا میں شامل کریں اور گورنمنٹ کو پیش کریں ۔۔۔خدا کے بندو اب وقت ہے سارے بولو ۔۔۔
اب بھی نہی بولو گے تو پھر کب بولو گے ۔۔۔!!
@AGEGA_@PTU_Murree
پنجاب ایسوسی ایشن آف گورنمنٹ سکولز کمپیوٹر ٹیچرز ، پنجاب کی شیر دل قیادت کو آج بطور استاد اور یونین لیڈر، اساتذہ کے حقوق کی آواز مسلسل بلند کرنے پہ گرفتار کرنے کی بھرپور مزمت کرتے ہیں.
#Release_KashifShehzadCh#شیرپنجاب_کاشف_چوہدری_کو_رہا_کرو
جناب آپ کی ریسرچ ٹیم کی خود ساختہ کہانی ہے۔ آپ لوگ صرف اپنے پنجاب گروپ کو پرموٹ کرتے ہیں۔ باقی ایجوکیشن سسٹم سے آپ لوگوں کا کوئی واسطہ نہیں۔ تمام چینل اساتذہ کی عزت کے لئے شور مچا رہے ہیں آپ کا چینل ان کے خلاف بول رہا ہے۔ ریسرچ ٹیم حقائق کمروں میں بیٹھ کر تیار کرتی ہے